راولپنڈی ( پ ر)جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سابقہ ایم این اے عائشہ سید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا جو کہ ایک چھوٹا سا
جرثومہ ہے اس نے پوری دنیا کو بیدار کر دیا ہے۔اللہ جو تمام جہانوں کا رب ہے اگر چاہے تو ایک چھوٹے سے جرثومے سے بڑی سے بڑی طاقتوں کو زیر کر دے،اور چاہے تو اپنی مخلوق کو محفوظ کر دے۔ انہوں نے کہا کہ آئیے اپنے رب کی طرف پلٹ جائیں جو کہ شاید ہم سے ناراض ہوگیا ہے اور تیز دوڑتی ہوئی دنیا کو یک دم اپنی جگہ پر روک دیا ہے۔سب لوگ اپنے گھروں میں قیدی بن گئے ہیں۔ لیکن ہر عذاب کسی کے لئے عذاب اور کسی کے لئے یاد دہانی...
جاتا ہے۔ یہ وقت کسی کے لیے سخت تکلیف اور ڈپریشن کا ہے،جبکہ کسی کے لیے اللہ کی طرف رجوع ،توبہ استغفار،اپنے اہل خانہ کی خدمت و تربیت،اور ارد گرد رہنے والے غریب لوگوں کی مدد کا ہے۔جو لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں ان کے چولہے جلانے کا وقت ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اللہ کے بندے جنہیں اللہ نے اپنا کنبہ کہا ہے، اس کنبے کی خدمت کرکے اس وقت کو قیمتی بنائیں اور اپنے اعمال کو اخلاص اور ندامت کے آنسوؤں سے خالص...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاکستانیوں اس وقت پوری دنیا کروناوائرس کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، ہرملک اس وقت اپنی استعداد کے …
مزید پڑھ »
کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 37 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیںکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس 37 ہزار 815 انسانوں کی جانیں نگل گیا، جان لیوا وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے جبکہ 1 لاکھ 65 ہزار افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا کے ایک مریض نے مزید 27افراد کو متاثر کردیا، گجرات سے خبرآگئیلاہور، گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کے ایک مریض نے ضلع گجرات میں مبینہ طورپر مزید
مزید پڑھ »
1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا1 لاکھ سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، ٹرمپ نے امریکیوں کو خبردار کر دیا Read News realDonaldTrump CronaVirus American
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ڈی جے براوو نے گانا جاری کردیا -ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر براوو نے بھی عوام کو کرونا وائرس سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے اہنا گانا ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ڈی جے براوو نے یوٹیوب پر ایک گانا جاری کیا ہے جس میں انہوں نے مداحوں …
مزید پڑھ »