کورونا کے خلاف جنگ حکومت کی نہیں بلکہ 22 کروڑ پاکستانیوں کی جنگ ہے، گورنر پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے خلاف جنگ حکومت کی نہیں بلکہ 22 کروڑ پاکستانیوں کی جنگ ہے، گورنر پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کورونا کے خلاف جنگ حکومت کی نہیں بلکہ 22 کروڑ پاکستانیوں کی جنگ ہے، گورنر پنجاب ChaudhryMohammadSarwar YasminRashid Pakistan CoronaVirus FightAgainstCOVID19 pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ChMSarwar Dr_YasminRashid

کروڑ پاکستانیوں کی جنگ ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں مخیر حضرات کی سپورٹ خوش آئند ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صوبائی وزیرصحت یاسمین راشد نے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے کلوروکین کے 10 ہزار انجیکشن، 10 ہزار سینیٹائزرز اور 10 ہزار ماسک وزیر صحت کے حوالے کیے۔اس موقع

پر چوہدری سرور نے کہا کہ محکمہ صحت پنجاب کی کورونا کے خلاف مزید سپورٹ بھی جاری رکھیں گے۔ مخیر حضرات کی جانب سے مشکل کی اس گھڑی میں کردار قابل ستائش ہے۔صوبائی وزیرصحت نے مزید کہا کہ کورونا کے خلاف سب کو متحد ہونا ہوگا۔ محکمہ صحت کورونا کے خلاف 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںکورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںجکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کا سن کر کشتی میں سوار مسافروں نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

یورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کا کرونا کے خلاف جنگ کے لئے 5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظورییورپی ممالک کاکرونا کے خلاف جنگ کے لئے5 کھرب یورو کے منصوبے کی منظوری EuropeanUnion EuropeanCountries Funds COVID19Europe CoronavirusInEU CoronaCrisis DeadlyVirus Germany France Italy EU_Commission Europarl_EN WHO Queen_Europe EmmanuelMacron
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے لگا، مگر کیسے؟نیوزی لینڈ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے لگا، مگر کیسے؟ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ بھی چین کی ڈگر پر چلتے ہوئے کڑے لاک ڈاﺅن اور سخت سکریننگ کے سبب کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے لگا۔ rnz.co.nz کے مطابق نیوزی
مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ، رافیل نڈال کا فرنچ اوپن کی شرٹ نیلامی کیلئے دینے کا اعلانکورونا کیخلاف جنگ، رافیل نڈال کا فرنچ اوپن کی شرٹ نیلامی کیلئے دینے کا اعلان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:16:16