کورونا وائرس، دوکروڑ 71 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے: قومی اقتصادی سروے

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس، دوکروڑ 71 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے: قومی اقتصادی سروے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اقتصادی سروے رپورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق خصوصی باب بھی شامل کر لیا گیا، سروے کے مطابق وباء کے باعث ملک کی 56.6 فیصد آبادی سماجی اورمعاشی لحاظ سے غیرمحفوظ ہوگئی جبکہ ملک میں خواتین لیبر فورس کم ہوجائے گی۔

سروے رپورٹ کے مطابق وباء کے باعث ملک کی 56.6 فیصد آبادی سماجی اورمعاشی لحاظ سے غیرمحفوظ ہوگئی۔ خواتین اور بچوں کے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ وائرس کے باعث دوکروڑ 71 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہول سیل اور ریٹیل ٹریڈ میں زیادہ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے، وائرس سے اوورسیز پاکستانیز کے بیروزگاری سے زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں، سکولوں کالجزکی بندش سے خواتین کے بیروزگارہونے کا خدشہ ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ 2019 -20ء کے مطابق ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں 12 لاکھ کا ہوا، بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ سے بڑھ کر 4 کروڑ 12 لاکھ ہو گئی۔ ایک سال میں بھیڑوں کی تعداد میں 3 لاکھ کا اضافہ ہوگیا۔ بھیڑوں کی تعداد 3 کروڑ 9 لاکھ سے بڑھ 3 کروڑ 12 لاکھ ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق گھوڑوں کی تعداد 4 لاکھ اور خچروں کی تعداد 2 لاکھ برقرار ہے، ملک میں اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ ہے، مویشیوں کی تعداد 18 لاکھ کا اضافہ ہوا، مویشیوں کی تعداد 4 کروڑ 78 لاکھ سے بڑھ کر 4 کروڑ 96 لاکھ ہو گئی۔ ایک سال میں پولٹری کی تعداد میں 12کروڑ 20 لاکھ کا اضافہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان کورونا کا شکارقومی اسمبلی کے 21، سینیٹ کے 5 ارکان کورونا کا شکارپاکستان کی قومی اسمبلی کے 21 اور سینیٹ کے 5 ارکان اب تک کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا سے کے پی اسمبلی کے 12 ارکان متاثر ہیں، اسمبلی سیکریٹریٹکورونا سے کے پی اسمبلی کے 12 ارکان متاثر ہیں، اسمبلی سیکریٹریٹ
مزید پڑھ »

کورونا وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کودھچکا لگا، اسد مجید خانکورونا وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کودھچکا لگا، اسد مجید خانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 15:15:53