کوروناوائرس: یورپین یونین میں بارڈر کنٹرول یکم جولائی سے اٹھائے جانے کا امکان تفصيلات جانئے: DailyJang
خارجہ امور کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے بہت سے ممبر ممالک نے اپنے لیے 15 جون کی تاریخ متعین کر رکھی ہے۔ لیکن یورپین یونین کی خواہش ہے کہ اس کا آغاز جب بھی ہو، یکم جولائی تک یورپ بھر میں سرحدی پابندیاں ہر صورت اٹھا لی جائیں۔ تاکہ مشرقی یورپ سے مغربی یورپ میں کام کیلئے آنے جانے والے مزدوروں کو نقل و حرکت میں مشکل پیش نہ آئے اور مغربی یورپ میں زندگی اور معاشی بحالی کا باقاعدہ آغاز ہو سکے۔
دوسری جانب جرمنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پڑوسی ممالک آسٹریا، فرانس سوئٹزرلینڈ، اٹلی اور ڈنمارک کے ساتھ اپنی سرحد 15 جو ن کو کھول دے گا جبکہ اسپین کے ساتھ سرحد 21 جون کو کھولی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاجپاکستان میں اب تک 200 سے زائد کورونا کے مریضوں کا پلازمہ تھراپی سے علاج Pakistan CoronaPatients CoronaVirusPakistan Plasma Treatment COVID19Pakistan ndmapk zfrmrza pid_gov ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »
امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند غیر معتبر ذرائع سے ٹکٹ نہ خریدیں: پاکستانی قونصل جنرلپاکستان کے قونصل جنرل نے کہا ہے کہ وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانی صرف پی آئی اے کے کاؤنٹر سے ٹکٹ حاصل کریں اور غیر معتبر ذرائع سے ٹکٹ خریدنے سے پرہیز کریں۔
مزید پڑھ »
دنیا کے وہ 5 ملک جو کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہوئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) یوں تو کورونا وائرس نےتقریبا ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے تاہم اس موذی وائرس سے متاثرہ پانچ بڑے ممالک میں مریضوں
مزید پڑھ »
لندن: غلاموں کے کاروبار سے منسلک مجسمے ہٹانے، سڑکوں کے نام تبدیل کرنے کی مہمدنیا بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کے بعد لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ لندن میں ایسی سڑکوں کے ناموں کو تبدیل کیا جائے گا اور شہر سے ایسے مجسموں کو ہٹایا جائے جو غلامی کے کاروبار سے منسلک افراد کے ہیں۔
مزید پڑھ »
اصل ڈریکولا کون تھا اور اس کا سلطنت عثمانیہ سے کیا جھگڑا تھا؟سلطان محمد دوم جب 17 مئی سنہ 1462 کو استنبول سے یورپ میں دریائے ڈینیوب کے پار والیچیا کی ریاست کے حکمران، شہزادے ولاد سوم ڈریکولا، کو سبق سکھانے کے لیے نکلے تھے تو کم ہی لوگوں نے سوچا ہو گا کہ اس مہم کا ایسا انجام ہو گا۔
مزید پڑھ »