کورونا وبا: بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام، نیویارک ٹائمز نے بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وبا: بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام، نیویارک ٹائمز نے بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

کورونا وبا: بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام، نیویارک ٹائمز نے بھانڈا پھوڑ دیا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: لاک ڈاؤن میں بھارت کا ہیلتھ سسٹم کورونا کے دباؤ میں آکر تباہ ہوگیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ اخبار نے لکھا ہے کہ دلی میں حاملہ خاتون کو 15 گھنٹوں میں 8 ہسپتالوں نے داخل کرنے سے انکار کر دیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھارت کے وبا کے دنوں کی ناکام پالیسی کی کلی کھول دی۔ اخبار نے لکھا ہے بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم کورونا کے دباؤ میں چوک ہو گیا۔ حاملہ خاتون نیلم کماری کا قتل بھی اسی وجہ سے ہوا، نیلم کا شوہر اسے لے کر ہسپتالوں کے چکر لگاتا رہا، مسلسل ہسپتال کی تلاش میں نیلم کماری اور اُس کے ہونے والے بچے نے زندگی کی بازی ہار دی۔

نیلم کے شوہر کا کہنا تھا ڈاکٹرز اس کی مدد ہی نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے نیلم کماری کا شوہر حاملہ بیوی کو لے کر دربدر بھٹکتا رہا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق نیلم کماری ہسپتال انتظامیہ اور عملے کی غفلت کی وجہ سے موت کا شکار ہوئی۔ نیلم کماری تنہا نہیں مری ایسی بہت سی خواتین بھارتی شہر حیدر آباد اور مقبوضہ کشمیر میں ایسی ہی غفلت سے موت کی وادی میں جا رہی ہیں۔

اخبار نے لکھا ہے دلی کے ہسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں اور طبی عملہ کورونا متاثرین کو ٹریٹ کرنے سے خوف زدہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا اور حکومت کا احساس پروگرام - ایکسپریس اردوکورونا وبا اور حکومت کا احساس پروگرام - ایکسپریس اردویہ پروگرام اخوت، یکجہتی اور اپنائیت کا احساس دلاتے ہوئے آزمائش کی اس گھڑی میں امیدِ صبح برقرار رکھے ہوئے ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھ »

کورونا وبا: اسلام آباد کے مزید 5 علاقے سیل کرنے کی تیاری، نوٹیفکیشن جاریکورونا وبا: اسلام آباد کے مزید 5 علاقے سیل کرنے کی تیاری، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »

بیجنگ، وبا پر قابو پانے کا پختہ عزمبیجنگ، وبا پر قابو پانے کا پختہ عزمبیجنگ میں مقامی سطح پر کورونا وائرس کووڈ-19 کے کیسز سامنے کے بعد سے دنیا کی توجہ چین پر مرکوز ہے کہ وہ اس صورت حال سے کیسے نمٹتا ہے۔ چین کی مرکزی حکومت اور
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت: کورونا سے اسپتالوں کی صورتحال بدتر، حاملہ خاتون بنا علاج مرگئیبھارت: کورونا سے اسپتالوں کی صورتحال بدتر، حاملہ خاتون بنا علاج مرگئیبھارت: کورونا سے اسپتالوں کی صورتحال بدتر، حاملہ خاتون بنا علاج مرگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 18:01:56