کورونا وائرس از خود نوٹس؛ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس از خود نوٹس؛ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور عوام کے تحفظ کے لیے متفقہ فیصلے کیے گئے، وفاقی حکومت

وفاقی حکومت نے جواب میں کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور عوام کے تحفظ کے لیے متفقہ فیصلے کیے گئے ہیں۔

حکومت نے بتایا کہ ملک بھر کے 154 اضلاع میں مشتبہ مریضوں کے لیے قرنطینہ مراکز قائم کیے گئے، تفتان،چمن اور طور خم بارڈر کراسنگز پر مزید سختی کردی گئی، تمام بین الاقوامی ایئر پورٹس پر خصوصی کاؤنٹرز قائم کر دیے گئے۔حکومت نے کہا کہ ملک بھر میں 83 مقامات پر کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی شناخت کے لیے 83 تھرمل اسکینرز لگائے، دارالحکومت اسلام آباد میں قرنطینہ کے لیے 300 بستر اور مصدقہ مریضوں کے لیے اسپتالوں میں 154 بیڈز مختص کیے...

واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولیات پر پہلا از خود نوٹس لیتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاسعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

دو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسےدو مرتبہ سرطان کو مات دینے والے امریکی گلوکار کورونا وائرس کے باعث چل بسےنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا کے 73 سالہ معروف گلو کار جان پرائن کورونا وائرس کے باعث 73 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد4489 ہوگئی، 63 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد4489 ہوگئی، 63 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے پنجاب میں 2241،سندھ 1128، بلوچستان 212، کے پی 560، آزاد کشمیر33، اسلام آباد 102، گلگت بلتستان میں 213 کیسز
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:27:09