کورونا وباء: اشیاء ضروریہ کی دوکانیں صبح 10بجے سے شام 4بجے تک کھلی رہیں گی۔ ڈپٹی کمشنر نیلم CoronavirusOutbreak AzadKashmir DeputyCommissioner MarketTimings NeelamValley Coronavirus COVID19 Masood__Khan pid_gov
احکامات کے مطابق اشیاء ضروریہ کی دوکانیں صبح 10بجے سے شام 4بجے تک کھلی رہیں گی۔ ضلع بھر میں تمام مجسٹریٹس کو احکامات جاری کردے گئے ہیں کہ وہ لوگوں کی جانوں کی حفاظت اور کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل پیرا رہیں۔ انہوں نے کہا شدید مجبوری کی صورت میں جو لوگ گھروں سے باہر نکلیں وہ احتیاطی تدابیر کو ضرور اپنائیں،منہ پر ماسک پہنیں، ہاتھوں پر پلاسٹک گلوز کا استعمال کریں، ایک دوسرے کے ساتھ میل ملاپ بلکل بھی نہ ہو، ہاتھ ملانے، گلے ملنے سے مکمل اجتناب کریں۔انہوں نے کہا...
وبائی مرض سے مقابلہ کررہی ہے۔ جب تک ہم پوری قوم بن کر اس کا مقابلہ نہ کریں گے تو اس سے چٹھکارہ مشکل ہو گا۔انہوں نے تاجروں پر زور دیا کہ وہ حالات کی سنگینی کو سمجھیں اور عوامی مشکلات، سفری بندشوں اور دیگر احتیاطی تدابیر کی خاطر لوگوں کو گھروں میں محدود ہونے کے باعث اشیاء ضروریہ پر بے جا منافع نہ کمائیں بلکہ اللہ پاک نے تاجروں کو یہ وقت غنیمت کے طور پر دیا ہے کہ وہ عوام الناس کی خدمت کرسکیں۔ اگر تاجروں نے اس مشکل وقت میں لوگوں کی مشکلات کو سمجھ کر خدمت کے جذبہ سے کام کیا تو تاریخ میں اُن کے نام...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ،ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت ریکارڈ 39 روپے فی کلو سستی ہوگئی، نرخ 129 سے کم کر 90 روپے فی کلو پر آگئے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری
مزید پڑھ »
لنکاشائر کے چیئرمین کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusPatients CoronaVirusCases Facilities Statisitcs Instruction
مزید پڑھ »