کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ’ڈیکسامیتھازون‘ ماہرین کی نظر میں کیسے آئی؟

پاکستان خبریں خبریں

کورونا مریضوں کی جان بچانے والی دوا ’ڈیکسامیتھازون‘ ماہرین کی نظر میں کیسے آئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: کووڈ 19 کے مریضوں کی جان بچانے والی دوا ’ڈیکسامیتھازون‘ ماہرین کی نظر میں کیسے آئی؟

ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد اور ڈاکٹروں پر کام کا بوجھ حد سے زیادہ بڑھنے سے قبل، تیز رفتاری دکھانا بہت ضروری تھی۔

ہوربی اور ان کے ساتھی تحقیق دان پروفیسر مارٹن لینڈرے اس بارے میں پرعزم تھے کہ ایسا کورونا وائرس کے معاملے میں نہیں ہو گا۔ سارس اور مرس کے مہلک وائرس کے دوران بھی سٹیرائڈز کا استعمال کیا گیا تھا اور اس کے ملے جلے نتائج سامنے آئے تھے۔ طبی آزمائش کی کمی تھی اور اسی کے ذریعے ہی ٹھوس نتائج پر پہنچا جا سکتا تھا۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ جن مریضوں کو ڈیکسامیتھازون دی گئی تھی ان کی زندگی یا موت کا موازنہ ان سے کیا جائے جن کو یہ دوا نہیں دی گئی۔

طبی آزمائش سے یہ پتا چلا کہ ڈیکسامیتھازون ہسپتال میں داخل صرف ان مریضوں کی مدد کرتی ہے جنھیں مصنوعی تنفس کی ضرورت ہو یا جو وینٹی لیٹر پر ہوں۔ یہ مدافعتی ردعمل کو کم کر دیتی ہے اور پھیپھڑوں کو صحت یاب ہونے کا ایک بہتر موقع فراہم کرتی ہے۔ راتوں رات یہ دوا دیکھ بھال کا ایک معیار بن گئی اور این ایچ ایس کے آکسیجن یا وینٹیلیٹر پر موجود کووڈ 19 کے مریضوں کو یہ دوا دی گئی۔

ایک اور اینٹی وائرل دوا ریمڈسیور بھی ہے، جو کورونا وائرس سے جلد شفایابی میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ دوا کووڈ 19 کی علامات کے دورانیے کو 15 سے 11 دن پر لانے میں کامیاب رہی ہے۔ تقریباً ایک ہزار مریضوں پر کی گئی طبی آزمائش میں، یہ مرنے کا خطرہ کم کر دیتی ہے لیکن یہ اعدادوشمار کے لحاظ سے اہم نہیں تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی طبی سہولیات کی تفصیلات جاریپنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی طبی سہولیات کی تفصیلات جاریپنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی طبی سہولیات کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اداکارسوشانت سنگھ کی خود کشی مزید تین لوگوں کی جان لے گئیاداکارسوشانت سنگھ کی خود کشی مزید تین لوگوں کی جان لے گئیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی خبر سامنے آنے کے بعد سے ان کے مداح غمزدہ ہیں جب کہ ان کی خودکشی کے صدمے سے مزید 3 لوگوں کی
مزید پڑھ »

سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟سادہ مزاج بیٹے کی شادی کی خواہش باپ نے کیسے پوری کی؟والد کی انوکھی خواہش، بیٹے نے لکڑی کے مجسمے سے شادی کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی کی بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمتمتحدہ عرب امارات کی شہزادی Sheikha Hend Bint Faisal Al Qasimi نے بھارت میں اسلام مخالف رجحان کی سخت مذمت کی ہے اور بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں سے یکجہتی اور
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 22:43:30