انڈین بحریہ کے 21 اہلکار کورونا وائرس سے متاثر لائیو:
قیاس آرائیاں ہیں کہ کورونا وائرس اس لیب میں بناامریکہ میں کورونا وائرس کے حوالےسے یومیہ بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس میں ایک کنزرویٹو صحافی نے سوال کیا کہ سابق صدر اوباما کی انتظطامیہ نے چین کے ووہان انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کو 37 لاکھ ڈالر کی امداد کیوں کی تھی۔ یہ وہی ادارہ ہے جس کے بارے میں نامعلوم امریکی اہلکاروں نے کہا ہے کہ وہاں سے کورونا وائرس لیک ہوا۔
واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا تھا کہ چین میں سفارتکار متفکر ہیں اور وہ ووہان لیبارٹری میں حفاظتی اقدامات سے مطمئین نہیں اور انھوں نے مدد طلب کی ہے۔امریکی صدر کو دنیا بھی میں کورونا وائرس کے حوالے سے سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہونے سے متعلق بھی اختلافات ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس سے مزید 17 اموات، متاثرین 7000 سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 44 ہزار سے تجاوزکون سے ملک میں کتنی ہلاکتیں اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ایک لاکھ 46 ہزار سے زائد افراد ہلاک - ایکسپریس اردوکورونا وائرس نے سب سے زیادہ امریکا کو متاثر کیا ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار 641 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »
بھارت میں کورونا سے متاثرہ مسلمانوں کو ہندو مریضوں سے علیحدہ کردیا گیانئی دہلی (ویب ڈیسک) مودی سرکاری میں بھارت کے گلی کوچوں میں بڑھتی مسلم دشمن سوچ ہسپتالوں میں بھی پہنچ چکی ہے اور اس کا حالیہ مظاہرہ اس وقت سامنے آیا جب احمد
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں کورونا سے بے خوف لوگوں کو ڈرانے والے ’بھوت‘ میدان میں آگئے - ایکسپریس اردولاک ڈاؤن کے دوران انڈونیشیا کے نوجوانوں کا ایک گروپ بھوتوں کے روپ میں لوگوں کو گھروں تک محدود رکھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 1 لاکھ 54ہزار سے تجاوز کرگئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »