کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ کے قریب، لاطینی امریکہ وبا کا نیا مرکز، پاکستان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ کے قریب، لاطینی امریکہ وبا کا نیا مرکز، پاکستان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

برطانیہ: ’لاک ڈاؤن میں نرمی ایک سیاسی فیصلہ ہے‘ مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Covid19 Coronavirus

EPAدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ بتدریج جاری ہے۔

امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مصدقہ متاثرین کی تعداد 59 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکہ بدستور کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ دو ہزار سے زائد ہے جبکہ یہاں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہے۔متاثرین کی تعداد کے حوالے سے دس سرِفہرست ممالک میں امریکہ کے علاوہ بالترتیب برازیل، روس، برطانیہ، سپین، اٹلی، فرانس، جرمنی، انڈیا اور ترکی شامل ہیںروس میں مصدقہ متاثرین کی تعداد تین لاکھ 87 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی تعداد 4374 ہے

برطانیہ میں اب تک وبا کے باعث 38243 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ یہاں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 72 ہزار سے زائد ہےاٹلی میں اموات کی کُل تعداد 33229 جبکہ مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد دو لاکھ 32 ہزار سے زیادہ ہے فرانس میں اب تک ایک لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 28717 ہےانڈیا میں اب تک کورونا سے 4980 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ یہاں مصدقہ متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار سے زائد ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیرکے پی میں کورونا سے ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے، اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا کہ لیڈر اور ڈیلر میں فرق ہوتا ہے، عمران خان ایک لیڈر ہے جو ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے، اس سے پہلے سارے ڈیلر تھے جنہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیںسندھ میں کورونا بے قابو ہونے لگا، وبا سے آج سب سے زیادہ 31 ہلاکتیں
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 18:15:26