کورونا وائرس: اٹلی اور سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ’امریکہ کے لیے امید کا باعث‘، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: اٹلی اور سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد میں کمی ’امریکہ کے لیے امید کا باعث‘، دنیا بھر میں مجموعی ہلاکتیں 70 ہزار کے قریب - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

روس میں 954 نئے مریض، کل تعداد چھ ہزار سے زیادہ ہو گئی تفصیلات:

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کے دس روز بعد ہپستال داخل ہو گئے ہیں۔توقع کی جا رہی ہے کہ وہ رات ہسپتال میں ہی گزاریں گے جبکہ ان کی دفتر کے جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انھیں ’معمول کے ٹیسٹ کروانے‘ کے لیے ہسپتال داخل کیا گیا ہے۔کورونا وائرس سے متعلق برطانیہ میں روزانہ دی جانے والی بریفنگ میں وزیر صحت میٹ ہینکوک کا کہنا تھا کہ ’وہ سماجی فاصلہ برقرار رکھنے سے متعلق مزید اقدامات اٹھائے جانےکو رد نہیں کر سکتے۔‘ تاہم ان میں سے کوئی بھی فوری عائد نہیں کیے جا رہے۔جس کے چند...

اٹلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 525 افراد ہلاک ہوئے ہیں جو 19 مارچ سے ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے۔ سپین میں 674 مزید افراد کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ تاہم گذشتہ ایک ہفتے میں یہ ایک دن میں ہونے والی سب سے کم ہلاکتیں تھی۔روئٹرز نیوز ایجسنی کے مطابق سنگاپور میں کورونا وائرس کے متاثرہ افراد میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 120 افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

امریکی سرجن جنرل جیروم ایڈمز نے خبردار کیا کہ آنے والا ہفتہ ’بیشتر امریکیوں کی زندگی کا سب سے افسوسناک ہفتہ‘ ہوگا۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ماسکس کی برآمدات کے تنازعہ کو حل کرنے کے لیے بات کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصامریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیپاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

نیویارک: چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیصنیویارک: چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیصنیویارک: چڑیا گھر میں موجود ٹائیگر میں کورونا کی تشخیص NewYork Zoo Tiger Infected CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyViris SpreadRapidly Symptoms Animals
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقبلوچستان میں ایک روز کے دوران 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں گزشتہ روز 10 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد 185 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاو آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)او آئی سی نے کشمیر میں آبادی کے تناسب میں غیرقانونی تبدیلی کی کوشش مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی برادری موجودہ صورتحال کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 14:12:03