کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا وائرس 3 لاکھ 46 ہزار افراد کی جان لے گیا ARYNewsUrdu

کرونا وائرس سے امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ امریکا میں کورونا سے99ہزارسے زائداموات،16لاکھ 86سے زائد متاثر ہیں۔

امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 25 ہزار نئے کیسز سامنے آئے۔ تاہم اب بھی 16 ہزار سے زائد مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ امریکا میں نیویارک شہر سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ رپورٹ کے مطابق برازیل میں22ہزار746افراد ہلاک،3لاکھ65ہزار213متاثر ہوئے۔ اسپین میں28 ہزار752ہلاک،2 لاکھ82 ہزار852 متاثر جبکہ برطانیہ میں36ہزار793ہلاک اور دو لاکھ59ہزار559متاثر ہوئے۔

اس کے علاوہ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد32ہزار785،2لاکھ تک ہوگئی اور29 ہزار858وائرس سے متاثر ہوئے، فرانس میں28ہزار367،بیلجیم میں9ہزار280،نیدر لینڈزمیں5ہزار822ہلاک اور ترکی میں4ہزار340،ایران میں7ہزار417،سعودی عرب میں390افراد ہلاک جبکہ بھارت میں4ہزار24ہلاک اورایک لاکھ38ہزار917متاثر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئےامریکا میں کورونا سے ایک لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ،تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟جانیئےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس دنیا بھرمیں قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے، دنیا بھرمیں تین لاکھ چالیس ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ
مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلیے مزید 60 لاکھ ڈالر دینے کا اعلانامریکا کا پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلیے مزید 60 لاکھ ڈالر دینے کا اعلانامریکا کا پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلیے مزید 60 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان America pid_gov
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 08:49:29