Budget2020 Coronavirus
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے تدارک کے لیے بارہ سوارب روپے سے زائد کے پیکیج کی منظوری دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرحماد اظہر نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ طبی آلات کی خریداری کے لیے اکہترارب روپے اورایمرجنسی فنڈ کے لیے سوارب روپے رکھے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر نے ایوان کو بتایا کہ غریب خاندانوں اورپناہ گاہوں کے لئے ڈیڑھ سوارب روپے، یومیہ اجرت کمانے والوں کیلئے دوسوارب روپے اوربجلی و گیس کے موخربلوں کیلئے سو ارب مختص کئے گئے ہیں۔
حماد اظہرکا مزید کہنا تھا کہ کسانوں کوسستی کھاد سمیت دیگرریلیف کیلئے پچاس ارب روپے رکھے گئے ہیں تاہم حکومت نےکوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنگاپور نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے دوا کی منظوری دے دیسنگاپور میں کرونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈسویئر دوا کی منظوری دے دی گئی، سنگاپور کے علاوہ بھی متعدد ممالک میں یہ دوا استعمال کی جارہی ہے۔ سنگاپور کے ہیلتھ
مزید پڑھ »
موسم کی تبدیلی کے کورونا وائرس پر اثر کی کوئی علامات نہیں ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) نے خبردار کیا ہے کہ ایسے بہت کم شواہد ہیں جن سے یہ پتہ چلتا ہو کہ موسم کی تبدیلی کا مہلک کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر
مزید پڑھ »
سابق کرکٹر مدثر نذر کی ہمشیرہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیںلاہور (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کی ہمشیرہ اور اداکار زبیر جبی کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار ہو کر خالق حقیقی سے جا ملیں۔ دنیا نیوز کے مطابق سینئر
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، دوکروڑ 71 لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے: قومی اقتصادی سروےاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اقتصادی سروے رپورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق خصوصی باب بھی شامل کر لیا گیا، سروے کے مطابق وباء کے باعث ملک کی 56.6 فیصد آبادی سماجی اورمعاشی لحاظ سے غیرمحفوظ ہوگئی جبکہ ملک میں خواتین لیبر فورس کم ہوجائے گی۔
مزید پڑھ »