کورونا وبا 2022 تک برقراررہ سکتی ہے:امریکی محققین Read News coronavirus CoronavirusPandemic COVID19 America WashingtonDC research
اور اس پر اس وقت تک قابو نہیں پایا جاسکتا جب تک کہ دنیا کی بیشتر آبادی کی قوت مدافعت میں اضافہ نہ کیا جائے ۔ یہ وبا 18 سے 24 مہینوں تک برقرار رہنے کی توقع ہے ۔ دنیا کی بڑی آبادی میں بتدریج قوت مدافعت میں اضافہ ضروری ہے ۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف مینی سوٹا کے وبائی امراض کی تحقیق اور پالیسی کے مرکز سے جاری کردہ رپورٹ میں محققین نے یہ انکشاف کیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کووڈ۔19 کے پھیلنے کی مدت زیادہ سے زیادہ 2 سال ہوسکتی ہے ۔ 60 تا 70 فیصد آبادی کی قوت مدافعت میں اضافہ پر ہی اس کو روکا جاسکے گا ۔ محققین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا جلد ختم نہیں ہوگی اور عوام کو اس وبا کے میقاتی طور پر یعنی وقفہ وقفہ سے امکانی طور پر ابھرنے کا سامنا کرنے کیلئے آئندہ دو برسوں تک تیار رہنا چاہئیے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کی وبا و حکومتوں کی سختیاں آزادی صحافت پر 'قدغن' - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا کی وبا مسلمانوں کے لیے امتحان ہے،قاری علی حسنمعروف مذہبی اسکالر اور اسلامک سینٹر تجویز القرآن کے چیئرمین قاری علی حسن نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا مسلمانوں کے لیے امتحان ہے اس کا صبر کے ساتھ مقابلہ کرنا چاہیے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا آخر کب ختم ہوگی؟ - BBC News اردوکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اربوں لوگ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے اپنے گھروں میں بند ہیں اور کروڑوں افراد بے روزگار ہوئے ہیں۔ ایسے میں لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ یہ وبا کب ختم ہوگی؟
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں 18851 افراد کورونا وائرس سے متاثر، اموات 432 تک پہنچ گئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا سے مزید 23 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، تعداد 440 تک پہنچ گئیکورونا سے مزید 23 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، تعداد 440 تک پہنچ گئی Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »