کورونا وائرس :پنجاب میں لاک ڈاؤن 16 ویں روز بھی جاری

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس :پنجاب میں لاک ڈاؤن 16 ویں روز بھی جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

صوبے بھر میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، اور بازار لاک ڈاؤن کے باعث بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan lockdown

کورونا وائرس کے تدارک کیلئے پنجاب میں لاک ڈاؤن 16 ویں روز بھی جاری ہے،دفعہ 144پر عملدرآمد کیلئے اقدامات بھی کئے جارہے ہیں۔

حکومت پنجاب نے جنرل اسٹورز، کریانہ اسٹورز اورسبزی کی دکانیں شام 5بجے جبکہ گوشت کی دکانیں رات 8بجے بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کی شاہراوں پر لاک ڈاؤن اور دفعہ 144کے حوالے سے حکومتی اقدامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے سختی سے عملدرآمد کرواتے نظر آرہے ہیں۔دوسری جانب حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن کے دوران حفاظتی اقدامات کے ساتھ 8بڑے صنعتی اداروں کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔

حکومتی اجازت کے بعد حافظ آباد میں زرعی آلات تیار کرنے والی فیکٹریوں میں بھی کام شروع کر دیا گیا ہے، فیکٹریاں کھلنے پر کئی روز سے بیروزگار مزدور کام پر لوٹ آئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصامریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچیپنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچیپنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچی Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردوکراچی میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردومتاثرہ خاندان میں عباسی شہید اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر بھی شامل، ڈاکٹر کے سوا تمام افراد کا گھر میں قرنطینہ قائم
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےکورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم ہسپتال میں داخل - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 08:39:25