کورونا وائرس، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 730 کیسز اور 17اموات coronavirus CoronaVirusPakistan COVID19
کورونا وائرس، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 730 کیسز اور 17امواتاسلام آباد ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 730 کیسزاور17 اموات رپورٹ ہوئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 730 نئے کیسزرپورٹ جب کہ 17 متاثرین کی اموات ہوئیں جس کے بعد ملک بھرمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 85 ہزار 921 جب کہ فعال کیسز کی تعداد 16 ہزار 599 ہے۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد2 لاکھ 63 ہزار 193 ہو گئی ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار 556 ، پنجاب میں مریضوں کی تعداد تعداد 94 ہزار 715 کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 34 ہزار 859 ، بلوچستان میں تعداد 11 ہزار 956 ، اسلام ا?باد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 ہزار 296 15296 ، ا?زاد جموں و کشمیر2 ہزار 157 اورگلگت میں 2 زہار 382 ہوگئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 17 اموات ہوئیں جس کے...
این سی اوسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 20 ہزار 631 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ ملک بھرمیں اب تک 21 لاکھ 86 ہزار 442 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔ ملک بھرکے اسپتالوں میں 147 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، اسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے، ملک بھر میں 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں اوراس وقت 1 ہزار 344 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد کاروبار زندگی معمول پر آنا شروع ہو گیاہے اور حکومت نے سیاحت کے علاوہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس۔۔۔ شاباش تو بنتی ہےبرطانوی صحافی مہدی حسن بہت دلچسپ انداز میں چہکارتے (ٹویٹ کرتے )ہیں ۔پچھلے دنوں انہوں نے ٹویٹ کی کہ اگر کوئی شخص کہے کہ باہر بارش ہو رہی ہے اور... کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
مزید پڑھ »
سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس کا شکارسابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »