کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر کئی ممالک کی حکومتیں پریشان - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر کئی ممالک کی حکومتیں پریشان - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

سرحدوں کی بندش سے پروازوں کی منسوخی تک، دنیا بھر کے ممالک نے وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔ DAWNNews Coronavirus

تھائی لینڈ کے شہر بینگ کاک میں خاتون کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک پہنے ہوئی ہیں — فوٹو: رائٹرز

امریکی شہریوں پر بھی کئی بڑی پابندیاں عائد کی گئی ہیں جن وبا پھیلنے کا مرکز بتائے جانے والے صوبے سے واپس آنے والے افراد کو 14 روز کے لیے قرنطینہ رہنا ضروری قرار دے دیا ہے۔اس پابندی سے مستثنیٰ غیر صرف وہی افراد ہیں جو امریکی شہریوں کے اہلخانہ کے رکن ہیں اور ان کی وہاں مستقل رہائش ہے۔ منگولیا نے چین کے ساتھ اپنی سرحد کو بند کردیا ہے جبکہ چین کے ساتھ تعلقات پر انحصار کرنے والے شمالی کوریا نے بھی غیر ملکی سیاحوں پر پابندی عائد کردی ہے۔نیپال نے چینی سرحد پر 29 جنوری سے 15 روز کے لیے راسوواگادھی چیک پوائنٹ کو بند کردیا ہے۔

وزارت کے انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل لیجیان ژاؤ نے چین کے اسٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی اور ان کے ہم منصبوں بشمول وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کی اطلاع دی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ 'پاکستانی عوام اور حکومت مشکل کی اس گھڑی میں چینی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑی ہے'۔کورونا وائرس ایک عام وائرس ہے جو عموماً میملز پر مختلف انداز سے اثر انداز ہوتا ہے۔ عموماً گائے، خنزیر اور پرندوں میں نظام انہضام کو متاثر کر کے ڈائیریا یا سانس لینے میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی پیشگوئی 9 سال پرانی فلم میں ہوچکی تھی؟ - Entertainment - Dawn Newsکورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی پیشگوئی 9 سال پرانی فلم میں ہوچکی تھی؟ - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس جنگلی حیات کے لیے کیسے فائدہ مند ہے؟کورونا وائرس جنگلی حیات کے لیے کیسے فائدہ مند ہے؟سائنسدانوں کو شبہ ہے کہ چین کے صوبہ ووہان کے شہر ووہان کی ایک سی فوڈ یعنی سمندری غذاؤں کی مارکیٹ سے کورونا وائرس کی ابتدا ہوئی تھی، جس سے اب تک 213 جانیں جا چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، جنگل آپ کے تعاقب میں ہے!کورونا وائرس، جنگل آپ کے تعاقب میں ہے!بے شک انسانی جان بہت قیمتی ہے لیکن جب انسان اپنی آبادیوں سے نکل کر جنگلی جانوروں کا صفایا کرنا ایک عیاشی تصور کرنے لگے گا تو عناصر اپنا انتقام ضرور لیں گے۔ آمنہ مفتی کا کالم!
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث چین سے باہر پہلی ہلاکت کی تصدیقکورونا وائرس کے باعث چین سے باہر پہلی ہلاکت کی تصدیقفلپائن میں کورونا وائرس کے باعث ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی جو فلپائن آنے سے قبل اس وائرس سے متاثر ہو چکا تھا۔ دوسری جانب متعدد ممالک کی جانب سے چین سے آنے والے افراد پر پابندی عائد کرنے پر عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سفری پابندیاں فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

کیا ڈیٹول واقعی خطرناک کورونا وائرس کو مار دیتا ہے؟جانئیے۔۔۔کیا ڈیٹول واقعی خطرناک کورونا وائرس کو مار دیتا ہے؟جانئیے۔۔۔اس حوالے سے سائنس دانوں کا بڑا بیان منظرعام پر۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates coronarovirus
مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک،ہلاکتیں 305ہوگئیںچین میں کورونا وائرس سے مزید 45افراد ہلاک،ہلاکتیں 305ہوگئیںچین میں جان لیوا کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates China coronarovirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:29:36