درحقیقت کروڑوں افراد کے لیے یہ تبدیلی حیران کن ہوگی
نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے ساتھ سوشل میڈیا پر اس کے حوالے سے جعلی خبروں اور غلط معلومات بھی بہت زیادہ شیئر کی جارہی ہے، جس کی روک تھام کے لیے ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں اربوں افراد اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کے لئے اب پہلے سے کہیں زیادہ واٹس ایپ پر انحصار کررہے ہیں۔ اس بحران کے دوران اب لوگ ڈاکٹرز، ٹیچرز اور تنہا ئی میں گھرے اپنے پیاروں سے رابطے میں جڑے ہوئے ہیں۔ واٹس ایپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے باعث کمپنی پلیٹ فارم پر بھیجے جانے والے پیغامات کا مواد دیکھنے سے قاصر ہے اور نقصان دہ میسجز کی روک تھام مشکل ہے، اس کی جگہ فارورڈ پیغامات کی حد کو ہتھیار بنایا گیا ہے۔
یہ انفارمیشن سینٹر رئیل ٹائم میں اپ ڈیٹ ہوتا ہے، جبکہ عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر آفیشل ذرائع سے نئی معلومات اور تجاویز فراہم کی جاتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ایکواڈور میں تدفین کے انتظامات نہ ہونے کے برابر، نعشیں سڑکوں پرایکواڈور: (ویب ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں کورونا وباء سے مرنے والوں کی تعداد 60 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ طبی بحران اور بد انتظامی کے باعث میتیں اٹھانے اور تدفین کے انتظامات بالکل نہ ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 3424 ہوگئی، 50 جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ اس موذی مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 3424 ہو چکی ہے جبکہ اب تک 50 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
مزید پڑھ »
الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے نائب صدر ڈاکٹر عبدالقادر کورونا وائرس سے جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
مزید پڑھ »