کورونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 3424 ہوگئی، 50 جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے مریض بڑھنے لگے، تعداد 3424 ہوگئی، 50 جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 119 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ اس موذی مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 3424 ہو چکی ہے جبکہ اب تک 50 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پورے ملک میں اب تک 35875 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1933 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ 397 نئے کیس سامنے آئے کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔

ادھر صوبائی ترجمان محکمہ صحت نے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 1816 مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مریضوں کو زائرین، تبلیغی ارکان، قیدی اور عام شہریوں کی درجہ بندی میں رکھا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں 7، راولپنڈی میں 4، رحیم یار خان، جہلم، فیصل آباد اور گجرات میں ایک، ایک مریض کا انتقال ہوا جبکہ اب تک صوبے میں 25 افراد صحت یاب بھی ہوئے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اس وقت صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے 881 کنفرم مریض ہیں۔ صوبے میں اس وبا سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 123 صحت یاب ہو...

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کے ڈاکٹرز خود کو تنہا نہ سمجھیں، پاکستان پیپلز پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے حوالے سے ڈاکٹروں کی زبردست خدمات پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تمام ڈاکٹروں کو ہیرو قرار دیتے ہوئے ان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

تمام پارلیمانی لیڈروں سے مشاورت کے بعد قائم کردہ کمیٹی وبائی صورتحال اور اس کے اثرات کو کم از کم کرنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لے گی۔ سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اجلاس کو موجودہ حالات اور رمضان میں اشیائے خورونوش کی بلا تعطل سپلائی پر بھی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز کے لیے 50 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ اس موقع پر اسد عمر نے ہدایت کی کہ ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز زائد خریداری کو روکنے کا میکنزم بنائیں۔

وزیرِاعظم کو کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور کورونا متاثرین کی نگہداشت کے حوالے سے انتظامات پر چئیرمین این ڈی ایم اے اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ شرکا کو آگاہ کیا گیا کہ ملک میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا ٹیسٹ کی استعداد میں اضافہ کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ تکنیکی عملے کی دستیابی اور ان کی تربیت کے حوالے سے بھی خصوصی اقدامات لئے جا رہے ہیں ۔

اسد عمر کی بریفنگ کے بعد وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے تناظر میں ملک میں معاشی سرگرمیوں کو رواں رکھنے اور خصوصاً غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں اور تعمیراتی شعبے کی بحالی کے ثمرات نچلے طبقے خصوصا مزدوروں تک پہنچانے کو یقینی بنایا جائے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے زیر صدارت کورونا وائرس کے نتیجے میں معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا...

وزیر خارجہ نے شرکا اجلاس کو قرضوں میں سہولت سے متعلق، وزیراعظم عمران خان کی تجویز کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے حوالے سے کی گئی اپنی حالیہ کاوشوں سے بھی آگاہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصامریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سے تعداد 2816 تک پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1493ہوگئیپنجاب میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1493ہوگئیپنجاب کے کون سے شہر میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچیپنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچیپنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچی Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےلیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے Former Libya PrimeMinister MahmoudJibril Dies Coronavirus COVID19 Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak STAYHOME
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 16:47:15