کورونا وائرس: ووہان میں 76 دن بعد لاک ڈاؤن ختم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: ووہان میں 76 دن بعد لاک ڈاؤن ختم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

صرف ان ہی لوگوں کو ووہان سے نکلنے کی اجازت ہے جن کے اسمارٹ فون کی ہیلتھ مانیٹرنگ ایپ میں ’’سبز‘‘ کیو آر کوڈ موجود ہے۔ چینی شہر ووہان میں 76 دن بعد لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا ہے اور لوگوں کو دوسرے شہروں میں جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ تاہم صرف ان ہی شہریوں کو ووہان شہر سے نکلنے کی اجازت دی جائے گی جن کے اسمارٹ فون کی ہیلتھ مانیٹرنگ ایپ میں ’’سبز‘‘ کیو آر کوڈ موجود ہوگا۔

واضح رہے کہ ناول کورونا وائرس ’’کووِڈ 19‘‘ کی وبا 2019 کے اختتامی دنوں میں چینی صوبہ حوبے کے شہر ووہان سے شروع ہوئی جو آج ایک عالمی وبا میں تبدیل ہوچکی ہے اور جس سے دنیا بھر میں متاثر ہونے والوں کی تعداد پندرہ لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے۔ چین نے فوری حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے 23 جنوری سے ووہان میں مکمل لاک ڈاؤن/ قرنطینہ کردیا جس کے تحت نہ تو وہاں کے رہنے والوں کو شہر چھوڑنے کی اجازت تھی اور نہ ہی کسی دوسرے شہر کا باشندہ وہاں داخل ہوسکتا تھا۔ البتہ صرف طبّی عملے اور سرکاری ذمہ داران کو وہاں فرائض کی انجام دہی کےلیے آنے کی اجازت دی گئی تھی۔

خبروں کے مطابق، ووہان میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی جبکہ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد ریلوے اسٹیشن، بس اڈوں اور ہوائی اڈوں پر دوسرے شہروں کو جانے والے لوگوں کا ہجوم دیکھنے میں آیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn Newsملک میں لاک ڈاؤن کے باعث دکانوں میں بند پرندے و جانور ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئیکورونا: ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، شہر میں زندگی لوٹ آئی China Ends Wuhan Coronavirus Lockdown Normal Life XHNews PDChina COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak MFA_China
مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاریپنجاب میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کی توسیع کردی گئی، نوٹی فکیشن جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ، پنجاب میں لاک ڈاﺅن میں توسیع، دنیا کی حالت خرابپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ، پنجاب میں لاک ڈاﺅن میں توسیع، دنیا کی حالت خراباسلام آبا د (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاﺅن جاری ہے تاہم اس کے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 82 ہزار، ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، امریکہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 82 ہزار، ووہان میں لاک ڈاؤن ختم، امریکہ میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 14 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 82 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ دوسری جانب چین کا شہر ووہان وبا شروع ہونے کے بعد سے پہلی بار کھول دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

صورتحال کودیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے، مراد علی شاہصورتحال کودیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے، مراد علی شاہکراچی :وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ملنےجلنےسےپھیلتا ہے، صورتحال کودیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:39:47