کورونا کی نئی لہر: امریکہ میں24 گھنٹوں میں 35 ہزار سے زائد کیسز

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کی نئی لہر: امریکہ میں24 گھنٹوں میں 35 ہزار سے زائد کیسز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

کورونا کی نئی لہر: امریکہ میں24 گھنٹوں میں 35 ہزار سے زائد کیسز USA Coronavirus COVID19INUSA DeadlyVirus NewWave NewCases Last24Hours realDonaldTrump StateDept UN WHO Infected Patients

وبا کی نئی لہر کے باعث صرف 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ میں صرف ایک دن میں مہلک وبا کورونا وائرس کے 35 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صرف لاس اینجلس میں ایک دن کے اندر سات ہزار سے زائد کورونا وائرس کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔عالمی اور امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ لاس اینجلس میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے والوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔امریکہ سے موصولہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ فلوریڈا میں پانچ...

تجاوز کرگئی ہے۔عالمی سطح پر وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا نشانہ بن کر مزید 503 افراد امریکہ میں جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوری دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 96 لاکھ 54 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔مہلک وبا کا نشانہ بن کر دار فانی سے کوچ کر جانے والوں کی تعداد بھی چار لاکھ 88 ہزارسے زائد ہو گئی ہے جب کہ اپنے یقین و اعتماد، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت دنیا کے 52...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروعبرطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروعبرطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع UK CoronavirusPandemic Covid19UK CoronaVaccine HumanTrails CoronaPatients NewVaccine 10DowningStreet GOVUK BorisJohnson WHO
مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور دورہ انگلینڈ: پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمتکورونا وائرس اور دورہ انگلینڈ: پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمتگذشتہ روز دورہ انگلینڈ سے پہلے کیے جانے والے معمول کے کورونا ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سات کھلاڑیوں کے رزلٹ مثبت آئے تھے جن میں محمد حفیظ،کے علاوہ چھ کھلاڑی شامل تھے۔ تاہم بدھ کو حفیظ نے اپنے ایک اور کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ شیئر کیا جس کے مطابق ان میں اور ان کے خاندان والوں میں وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
مزید پڑھ »

گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے: طبی تحقیقگرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے: طبی تحقیقلاہور: (ویب ڈیسک) ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرم موسم اشیاء کی سطح پر کورونا وائرس کی زندگی مختصر کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا ٹیسٹ کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں لائی جائے، شبلی فرازکورونا ٹیسٹ کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں لائی جائے، شبلی فرازوزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹوں کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں لائی جائیں۔
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی 4 ارب خوراکیں بنانے کی تیاری کر لی: نارویجن کمپنی کا دعویٰکورونا ویکسین کی 4 ارب خوراکیں بنانے کی تیاری کر لی: نارویجن کمپنی کا دعویٰاوسلو: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی ابھی کوئی ویکسین تو تیار نہیں ہوئی لیکن دنیا میں بہت سی دوا ساز کمپنیاں اسے بنانے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور اُمید ظاہر کی جا رہی ہے کہ شاید اس سال کے آخر تک کوئی اچھی خبر مل سکے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:21:39