کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں کی بھرمار، چند خطرناک قرار

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں کی بھرمار، چند خطرناک قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی عالمی تباہی کی لپٹ میں ہر کوئی ہے۔ جن لوگوں کو نہیں لگی وہ اس کے خوف میں رہ رہے ہیں اور خوف بالکل حقیقی ہے جس سے کوئی فرار نہیں۔ وبا دنیا کے مختلف ممالک میں تیزی سے ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیل رہی ہے اس وقت 1 لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ جعلی خبریں اس خوف کو مزید بڑھکاوا دے رہی ہیں۔

ہمارے سامنے جعلی خبروں کی بھرمار ہے اور اس بار یہ کورونا وائرس کے وبائی مرض کے بارے میں ہیں۔ فیس بک سے لے کر واٹس ایپ تک ہر جگہ ہی کثرت سے غلط معلومات شیئر کی جا رہی ہیں جس میں وبا کے پھیلنے کی وجوہات سے لے کر اس سے بچنےکے طریقے شامل ہیں۔

اس قسم کے دعوے بعض اوقات نہایت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ حالیہ مثال ایران کی ہے جہاں خبروں کے مطابق کورورنا کی نسبت زیادہ لوگ ایک نہایت تیز شراب پینے سے ہلاک ہوئے۔ وہاں مشہور ہو گیا تھا کہ شراب پینے سے آپ کورونا وائرس سے بچ سکتے ہیں۔ غلط معلومات کا اندازہ کسی حد پیغام کی نوعیت سے ہی ہو جاتا ہے۔ آج کل سارا دن ہم پر معلومات کی بمباری ہوتی رہتی ہے، جس کا نتیجہ ہے کہ ہم کسی خبر کے درست یا غلط ہونے کا فیصلہ عموماً اپنی چھٹی حس کی بنیاد پر کرتے ہیں۔

آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی سے منسلک آئرین نیومین نے تحقیق میں دیکھا ہے کہ اگر کسی بیان کے ساتھ تصویر لگی ہوتی ہے تو ہمارا یقین بڑھ جاتا ہے کہ خبر سچی ہے، یہاں تک کہ خبر کے ساتھ تصویر کا براہ راست تعلق نہ بھی بنتا ہو تو ہم اسے درست سمجھنے لگتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں وائرس سے پاکستانیوں کی اموات کی خبر غیرمصدقہ ہے، سفارت خانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے زیادہ ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد اٹلی سے زیادہ ہوگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 1000 سے تجاوزملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 1000 سے تجاوزملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 1000 سے تجاوز Read News Cronavirus cronaviruspakistan Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سے کورونا فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی اپیل - ایکسپریس اردووزیراعظم کی بیرون ملک پاکستانیوں سے کورونا فنڈ میں پیسے جمع کرانے کی اپیل - ایکسپریس اردوپاکستان کو آپ کی ضرورت ہے، سارے اوورسیز پاکستانی حصہ ڈالیں، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹسندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹسندھ میں کورونا سے متاثر ہونیوالے 64 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم: رپورٹ Sindh Coronavirus Report Age InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:18:16