برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی USA coronavirus NewYorkCoronavirus Italy Britain DawnNews
امریکا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کے بعد ہلاکتوں کی تعداد کے حوالے سے سرفہرست ملک بن گیا ہے جہاں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد اٹلی سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد میں ایک لاکھ سے بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
خیال رہے کہ اٹلی میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد چین سے بڑھ گئی تھیں جس کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتوں کا حامل ملک بن گیا تھا۔اٹلی اس وقت کوروناوائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر جہاں مجموعی طور پر 19 ہزار 468 ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکا آبادی کے اعتبار سے اٹلی سے 5 گنا اور اسپین سے 7 گنا بڑا ملک ہے۔امریکی صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شہریوں کو گھروں کے اندر تک محدود رہنے کے احکامات کو 30 روز بعد توسیع نہ دی گئی تو ہلاکتوں...
انہوں نے سوال اٹھایا تھا کہ کب تک کاروبار کو بند رکھا جائے گا اور سفری پابندیاں کب برقرار رہ سکتی ہیں۔برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 917 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے۔ ترکی میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 52 ہزار 167 تک پہنچ گئی ہے اور مزید 95 ہلاکتوں کے بعد تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ترکی میں 95 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے اور مجموعی تعداد ایک ہزار 101 ہوگئی ہے۔بی بی سی کے مطابق برازیل میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 2000 سے زائد امواتسپر پاور سمجھے جانے والے امریکا میں حالات قابو سے باہر۔۔۔ کورونا کیسز کی تعداد کتنے لاکھ تک پہنچ گئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates usaCoronavirus
مزید پڑھ »
امریکا میں کروناوائرس سے اموات 20ہزار سے تجاوز کرگئیںواشنگٹن: عالمگیر وبائی مرض ’کروناوائرس‘ نے امریکا میں سخت پنجے گاڑ لیے، ملک میں مہلک مرض سے اموات کی تعداد 20ہزار سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھ »
کوروناوائرس : دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئیوبائی مرض کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وئراس سے اب تک 102,787 لقمہ اجل بن گئے جبکہ متاثرین کی تعداد 17 لاکھ کے
مزید پڑھ »
لندن میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے 10مسلمانوں کی اجتماعی نماز جنازہ و تدفینلندن : جنوبی لندن کے علاقے میں پہلی بارمسلمانوں کی اجتماعی نمازجنازہ اورتدفین کی گئی ، کورونا وائرس سے برطانیہ میں اب تک 8 ہزار958 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
امریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد امواتامریکا میں ایک اور ہلاکت خیز دن، 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد اموات US CoronaVirus DeathsRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected realDonaldTrump
مزید پڑھ »
امریکا میں وائرس سے پاکستانیوں کی اموات کی خبر غیرمصدقہ ہے، سفارت خانہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »