Read More : Newsonepk COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates coronavirus Covid_19 CoronaOutbreak
تفصیلات کے مطابق کورونا وئراس سے اب تک 102,787 لقمہ اجل بن گئے جبکہ متاثرین کی تعداد 17 لاکھ کے قریب پہنچ گئی اور 376,615 افرد صحت یاب ہوئے ہیں ،اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لاک ڈاؤن جلدی ہٹایا گیا تو کورونا کی وباء تباہ کن حد تک دوبارہ نمودار ہوسکتی ہے۔
اٹلی میں کورونا سے 18 ہزار 849 افراد جان سے گئے گئے، اسپین میں عالمی وباء سے 16 ہزار 81 افراد انتقال کرگئے۔ فرانس میں کورونا سے ہلاکتیں 13 ہزار 197 تک جا پہنچی۔ برطانیہ میں کورونا سے 8 ہزار 958 افراد ہلاک ہوگئے۔جبکہ کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم کی حالت خطرے باہر ہے، بورس جانسن کو جنرل وارڈ میں شفٹ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے پیش نظر ترکی نے اپنے 31 شہروں میں دو دن کا کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ اٹلی کے وزیراعظم نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن جیسی پابندیاں جلدی ہٹا لی گئیں تو کورونا وائرس کی وبا تبا کن حد تک دوبارہ نمودارہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو پابندیوں میں نرمی لانے کے بارے میں احتیاط برتنی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی
مزید پڑھ »
کورونا: دنیا بھر میں اموات کی تعداد ایک لاکھ 2 ہزار سے متجاوزکس ملک میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں اور کہاں کتنے نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »
امریکا میں کورونا نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 14000 سے تجاوز کرگئیامریکا میں کورونا نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 14000 سے تجاوز کرگئی US CoronaVirus DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DonaldJTrumpJr
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4457 ہوگئیگزشتہ 24 گھنٹوں میں کتنے اور کون کونسے شہروں میں کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPakistan COVID19
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس کی تعداد سب سے زیادہ ہے: ڈاکٹر یاسمین راشدلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز اس وقت لاہورمیں ہے جبکہ جنوبی پنجاب میں مہلک وباء کی شدت کم ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4601ہوگئینئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »