کورونا وائرس سے متعلق امریکا کیخلاف چین کی طنزیہ ویڈیو
بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا سلسلہ کئی عرصے سے جاری ہے اور اب چین نے ایک اینیمیٹڈ ویڈیو کے ذریعے اس وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے امریکا کا مذاق بھی اڑایا۔
جنگجو نے پھر کہا کہ چین نے اس وائرس کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کو آگاہ کردیا اور بتایا کہ یہ خطرناک ہوسکتا ہے۔ جس پر مجسمہ جواب دیتا ہے کہ ہم تو ہمیشہ ہی صحیح ہوتے ہیں وہ الگ بات ہے کہ بعدازاں ہم خود اپنی بات کی تردید کردیتے ہیں۔ چین نے ان مطالبات کو سیاسی حربہ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا تھا اور برطانیہ میں چین کے سفارت کار چین وین نے کہا تھا کہ ہمارا ملک کسی قسم کی عالمی تفتیش کو تسلیم نہیں کرسکتا کیونکہ 'آزاد تحقیقات کا مطالبہ سیاسی ہے'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے معاملے پر امریکہ نے ایک بار پھر چین کو بڑی دھمکی دے دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )وائٹ ہاوس کے اقتصادی مشیر لیری کوڈلو نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس کے معاملے میں چین کا احتساب کیا جائے گا۔ امریکی چینل سی این
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: چین نے معلومات چھپانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی: امریکہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 45 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ چین کے پاس دنیا پر نازل ہونے والی اس آفت کو روکنے کا موقع تھا لیکن چین نے معلومات چھپانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 503 ہو گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 459 ہے۔ خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 222 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ آّٹھ نئی ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔ ملک میں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 5519 ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،یورپی ملک میں دو پاکستانیوں کا انتقال ، ان کی میتیں کہاں ہیں؟برسلز(ڈیلی پاکستان آن لائن ) یورپی ملک بیلجیم میں 2 پاکستانی انتقال کرگئے جن میں سے ایک کی موت کورونا وائرس کے باعث ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیاکورونا وائرس کا شکار ممالک اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا اعلان
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی ویکسین ، امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیاواشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نےرواں سال کے آخرتک کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنےکادعویٰ کردیا ، امریکا میں کورونا وائرس سےہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار 598 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »