کورونا وائرس، اسپین اور جرمنی نے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کر دیا Coronavirus Spain Released Seven Week Lockdown SpainMFA COVID19
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپین میں لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت اعلان کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں لوگوں کا ماسک لگانا لازمی ہو گا جبکہ حکومت شہریوں میں مفت ماسک تقسیم کرے گی۔
جرمنی کی جانب سے بھی اپنے صوبے زاکسن ان ہالٹ میں لاک ڈاوَن میں نرمی کر دی گئی اور زاکسن ان ہالٹ میں اب 5 افراد کو اکٹھے ہونے کی اجازت ہو گی۔جرمن حکام کے مطابق صوبے زاکسن ان ہالٹ میں اب تک ایک ہزار 577 کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ اس صوبے میں 44 افراد کورونا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بھارت میں لاک ڈاؤن مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کا فیصلہنئی دہلی: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں کورونا وائرس نے جہاں پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر عالمی سطح پر اس وباء سے نمٹنے کے لیے مختلف ممالک لاک ڈاؤن اور کرفیو لگا رہے ہیں کئی ممالک میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کو نرم کیا جا رہا ہے تاہم بھارت نے ملک میں لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ جاپانی حکومت نے ملک میں ہنگامی حالت کو مزید ایک مہینے کے لیے بڑھانے کا عندیہ دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں مکمل لاک ڈائون کا فارمولا ناکام ہوگیا عہدہ سنبھالتے ہی شبلی فراز ...اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈائون کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا۔وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر
مزید پڑھ »
کورونا سے 5 ارب روپے کا ماہانہ نقصان ، پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ...لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں بلکہ مذاق ہو رہا ہے،کورونا دنیا بھر کےلیے چیلنج ہے اور کورونا سے 5 ارب
مزید پڑھ »
مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا، وفاقی وزیراطلاعات - ایکسپریس اردوہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، سندھ حکومت کو بھی اس کا احساس ہوگیا ہے، شبلی فراز
مزید پڑھ »