کسٹم حکام ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایک مراسلے پر ماسکس کی برآمدات روک چکے ہیں۔ coronavirus CoronaVirusInPakistan DawnNews مزید پڑھیں:
اسلام آباد: حکومت نے تشخیص کرنے والے 61 اور پرسنل پروٹیکٹو ایکویپمنٹ یا ذاتی تحفظ کے آلات کی درآمد کو 3 ماہ کے لیے تمام ڈیوٹیز اور ٹیکسز سے مستثنٰی قرار دے دیا تا کہ مقامی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کیا جاسکے۔کے مطابق اس مقصد کے لیے حکومت نے عالمی بینک کے منصوبے میں تا حال استعمال نہ ہونے والے 4 کروڑ ڈالر کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے آلات خریدنے کے لیے خرچ کرنے کی بھی اجازت دے دی۔
وائرس کی روک تھام کے لیے وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ وفاقی حکومت نے 4 کروڑ ڈالر کے غیر استعمال شدہ فنڈز کو عالمی بینک کے منصوبوں سے نکال کر کورونا وائرس کے لیے آلات کی خریداری کے لیے منظور کردیا، اس میں 75 لاکھ ڈالر پنجاب، ایک کروڑ ڈالر سندھ، 70 لاکھ ڈالر خیبرپختونخوا، 20 لاکھ ڈالر بلوچستان اور ایک کروڑ 35 لاکھ ڈالر مرکز سے شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ان اشیا پر کسٹم ڈیوٹی پہلے سے ہی معمولی تھی لیکن اس پر درآمدات کا 17 فیصد اسٹینڈرڈ سیلز ٹیکس لاگو ہوتا جبکہ 4.5 سے 5 فیصد تک انکم ٹیکس کا نفاذ بھی ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: کونسے بلڈ گروپ والے افراد کے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں؟اگر آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے تو آپ کو فوری طور پر احتیاطی تدابیر اپنانی ضروری ہیں۔۔۔ بلڈ گروپ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaInPakistan CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے متعلق ہائیکورٹ کا بڑاحکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلا م آبادہائیکورٹ نے معمولی جرائم والے قیدیوں کو
مزید پڑھ »
کورونا وائرس،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دنیا کے نام اہم پیغامنیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کورونا
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث موبائل ڈیوائسز بلاک کرنے کا عمل معطل | Abb Takk News
مزید پڑھ »