کورونا وائرس سے متاثر ماریہ بی کے ملازم کو قرنطینہ کردیا گیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے متاثر ماریہ بی کے ملازم کو قرنطینہ کردیا گیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

خیال رہے کہ پنجاب پولیس نے ماریہ بی کے شوہر طاہر سعید کے خلاف اپنے باورچی کو کورونا وائرس ہونے کے باوجود گاؤں بھیجنے اور حکام کو اس حوالے سے آگاہ نہ کرنے پر ایف آئی آر درج کی تھی۔ StopTheSpreadOfCorona StopTheSpreadOfCorona

پاکستان کی نامور ڈیزائنر ماریہ بی کے ملازم میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد پولیس اور محکمہ صحت کے حکام نے اسے اپنے گاؤں وہاڑی میں قرنطینہ کردیا گیا۔

خیال رہے کہ منگل کو پنجاب پولیس نے ماریہ بی کے شوہر طاہر سعید کے خلاف اپنے باورچی کو کورونا وائرس ہونے کے باوجود گاؤں بھیجنے اور حکام کو اس حوالے سے آگاہ نہ کرنے پر ایف آئی آر درج کی تھی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ڈیزائنر ماریہ بی وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کرتی نظر آئیں، انہوں نے پنجاب پولیس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پولیس نے ان کے گھر پر اس طرح چھاپہ مارا جیسے یہاں کوئی منشیات مافیا کا سب سے بڑا ڈان رہتا ہو۔ماریہ بی کے شوہر طاہر سعید نے ویڈیو میں بتایا تھا کہ پولیس نے انہیں ہراساں کیا اور رات ساڑھے 12 بجے ان کے گھر میں گھس کر انہیں گرفتار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں کورونا کے بعد ہنٹا وائرس سے ایک ہلاک، 32 متاثرچین میں کورونا کے بعد ہنٹا وائرس سے ایک ہلاک، 32 متاثرچین کے صوبے یوننان میں ’ہنٹا وائرس‘ سے ایک شخص ہلاک اور 32 افراد کے متاثر ہونے کی رپورٹ ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہنٹا وائرس سے متاثرہ اس شخص کی ہلاکت پیر کو
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟کورونا وائرس کے بعد ہنٹا وائرس، یہ کیا ہے اور کس طرح پھیلتا ہے؟چین میں ایک اور وائرس نے سر اٹھا لیا۔۔۔ یہ کس طرح پھیلتا ہے اور اس کی نشانیاں کیا ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown Hanta_Virus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیکورونا وائرس برطانوی شاہی محل تک پہنچ گیا، شہزادہ چارلس میں کورونا کی تصدیق ہوگئیلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس اب برطانیہ کے شاہی خاندان میں بھی پہنچ گیاہے ،
مزید پڑھ »

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروعچین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
مزید پڑھ »

چین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروعچین:‌ کرونا وائرس سے متاثر شہر ووہان میں زندگی بحال ہونا شروع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 11:51:39