کورونا ویکسن کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

کورونا ویکسن کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کورونا ویکسن کی پاکستان میں آزمائش کی تیاریاں شروع کر دی گئیں CoronaVirusPakistan coronavirus COVID19

وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے کورونا کی ویکسین کی آزمائش پاکستان میں بھی کی جائے گی۔ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ کورونا کی آزمائش کے لیے رضاکاروں کے ناموں کا اندراج شروع کردیا گیا، کورونا ویکسین کی آزمائش کے لیے 20 ہزار افراد کا اندراج کیا جائےگا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ویکسین کی آزمائش کے لیے دو ماہ لگ سکتے ہیں، برطانیہ سے ویکسین بھیجنے کی تصدیق پر حکومت پاکستان سے اجازت لی جائے گی۔خیال رہے کہ کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے دنیا بھر میں کوششیں جاری ہیں تاہم ابھی تک کورونا کے حوالے سے سائنسدانوں کو مکمل کامیابی حاصل نہیں ہو سکی ہے البتہ مختلف ممالک کی جانب سے مختلف ادویات کی انسانوں اور جانوروں پر آزمائش کی جا رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایتوزیراعظم کی گیس اور بجلی کے محکموں میں بدعنوان عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت PMImranKhan GasAndElectricityDepartments CorruptElements pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

بلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیبلاول زرداری کی کراچی میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائیکراچی: (دنیا نیوز) چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہر قائد میں بارش کے بعد سندھ حکومت کے کردار کی حوصلہ افزائی کی۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے 2 فاسٹ بولرز کی کورونا رپورٹ آگئی -قومی ٹیم کے 2 فاسٹ بولرز کی کورونا رپورٹ آگئی -لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز محمد عامر اور حارث رؤف کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا۔ کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر دونوں بولرز کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔محمد عامر نے ڈربی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے اور وہ ٹیم کے ہمراہ …
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 277,402 ہوگئی،5,924افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 277,402 ہوگئی،5,924افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کورونا وباء کے دوران منفی سیاست کرنیوالوں کو منہ کی کھانا پڑی: وزیراعلیٰ پنجابکورونا وباء کے دوران منفی سیاست کرنیوالوں کو منہ کی کھانا پڑی: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

کورونا آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حجکورونا آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حجکورونا آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حج Hajj SheikhAbdullahBinSuleiman
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 06:14:29