کورونا آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حج Hajj SheikhAbdullahBinSuleiman
آزمائش ہے،اللہ کی طرف سے عذاب کامقصد انسان کو اپنی طرف متوجہ کرناہے،اب بھی وقت ہے کہ مسلمان ہر قسم کی بدعت اور خرافات سے دور رہیں۔ تفصیلات کے مطابق حج دو ہزار بیس کا روح پرور اجتماع میدان عرفات کی نمرہ مسجد میں جاری ہے،جہاں شیخ عبداللہ بن سلیمان المنیع خطبہ حج دے رہے ہیں۔ شیخ
عبداللہ بن سلیمان المنیع نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ سیدھے راستے پر چلنے والے کے لیے ہی نجات ہے،مسلمانوں کو اللہ کی توحید اور وحدانیت کو مضبوطی سے پکڑنا چاہیے کیونکہ نبی کریم نے مسلم امہ کو ایک جسم کی مانند قرار دیا ہے،ہمارا ایمان ہے کہ اللہ ہر چیز کا خالق ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کسی عازمِ حج میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی، سعودی وزارتِ صحتسعودی عرب کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کسی بھی عازمِ حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
دین مکمل ہوچکا،اس میں کسی نئی چیز کی گنجائش نہیں،خطبہ حج - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »
دنیا پر مشکلات اللّٰہ کی طرف سے امتحان ہے، خطبہ حجمکہ المکرمہ کی مسجد نمرہ میں شیخ عبداللہ بن سلیمان خطبہ حج دے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ دنیا پر مشکلات اللّٰہ کی طرف سے امتحان ہے۔
مزید پڑھ »
مسلمان ہر قسم کی بدعت اور خرافات سے دور رہیں، خطبہ حج | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کروناآزمائش ہے،اللہ کی رحمت کےدروازے کھلےہیں،خطبہ حجشیخ عبداللہ ال منیع نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ دنياوی زندگی کبھی مصائب اورمشکلات سےخالی نہيں ہوتی، جن لوگوں نے صبر کيا ان کے ليے بہترين بدلہ ہے Hajj Hajj2020 SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغازمکہ مکرمہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ آج سے مناسکِ حج کا آغاز ہو گیا ہے جب کہ مسجد الحرام میں
مزید پڑھ »