کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت COVID19 WHO

مہلک وائرس کے ساتھ ہی جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے ہنگامی حالات مائیکل ریان نے ورچوئل پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ کورونا وائرس کے دنیا سے ختم ہوجانے کا امکان ناپید ہوگیا ہے، اب ہمیں اس وائرس کے ساتھ ہی زندگی بسر کرنے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا اور آگہی و احتیاطی تدابیر کے ذریعے اس کی ہلاکت خیزی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ مائیکل ریان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو سنگین مسئلہ قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ...

سے اب تک ایچ آئی وی کا خاتمہ نہیں ہوسکا ہے اور اب ایک اور جان لیوا وائرس کی وبا کا سامنا ہے اور یہ بھی دنیا سے ختم ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔ وائرس کو سنجیدگی سے لیا جائے اور لاک ڈاؤن میں نرمی میں جلد بازی نہ کی جائے۔ عالمی ادارہ صحت کے شعبہ ہنگامی حالات کے ڈائریکٹر مائیکل ریان نے موثر اور کم قیمت ویکسین کی جلد از جلد تیاری کے لیے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دوا کی دستیابی سے قبل حالات کا معمول پر آنا ناممکن نظر آتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کا دنیا سے ختم ہونے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت - ایکسپریس اردوانسان کو اس مہلک وائرس کے ساتھ جینے کا ڈھنگ سیکھنا ہوگا، ڈبلیو ایچ او
مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کتنے ڈاکٹرز اور طبی اہلکار کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھے؟ افسوسناک اعدادوشمار جاریدنیا بھرمیں کتنے ڈاکٹرز اور طبی اہلکار کورونا وائرس کی بھینٹ چڑھے؟ افسوسناک اعدادوشمار جاریقاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورو نا وائرس نے بیک وقت پوری دنیا میں جنگ چھیڑ رکھی ہے جبکہ اس جنگ میں ان کے خلاف ڈاکٹرز پہلی صف میں کھڑے ہوکر لڑ رہے ہیں۔ موذی
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس پر بحث، روس میں ایک دن میں 10 ہزار نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں کورونا وائرس کے حوالے سے بحث جاری ہے جبکہ روس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 10 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: آسکر ایوارڈز کی تقریب ملتوی کیے جانے کا امکان - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس شاید کبھی ختم نہ ہوسکے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn Newsوزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کورونا وائرس کا شکار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:24:16