شہر کی مصروف شاہراہیں سنسان اور بازاروں میں عوام کی تعداد نہ ہونے کے برابر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
لاہور:کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں 2ہفتے کے لاک ڈاؤن کا آج چھٹا روز ہے،لاہور کی سٹرکیں ویرانی کا منظر پیش کر رہی ہیں۔لاہور شہر کی مصروف شاہراہیں سنسان اور ویران نظر آرہی ہیں، بازاروں میں عوام کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے تاہم معاملات زندگی مفلوج ہونے سے مزدور طبقے کی پریشانی میں اضافہ ہورہا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کے احکامات پر کوئی عمل درآمد ہوتا نظر نہیں آ رہا، حکومت دیہاڑی دار طبقہ کے مشکلات کو کم کرنے کیلئے اعلان کردہ پیکج کو فوری طور پر عملی شکل دے۔ پنجاب بھر میں شاپنگ مالز، مارکیٹیں، بازار اور دکانیں آج بھی بند ہیں جبکہ جنرل سٹورز، کریانہ سٹورز، گوشت، سبزی اور دودھ دہی سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی دکانیں رات 8بجے تک عوام کی سہولت کیلئے کھلی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 1373ہوگئی Read News PakistanDay2020 CronaVirus CronavirusPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ملک بھر میں لیبارٹریز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کے بعد لیبارٹریز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لیبارٹریز کی تعداد کو 14 سے 24 تک لے جایا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کتنی ہو گئی ؟تشویشناک خبر آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 30ہزار879ہوگئیکورونا وائرس سے کس ملک میں کتنی اموات ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔
مزید پڑھ »