کورونا وائرس سے مختلف ممالک میں فضائی آلودگی میں ڈرامائی کمی - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس سے مختلف ممالک میں فضائی آلودگی میں ڈرامائی کمی - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

یہ پہلی بار ہے جب ایسی ڈرامائی تبدیلی دیکھی گئی ہو

گزشتہ سال دسمبر میں چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس اب لگ بھگ دنیا بھر تک پہنچ چکا ہے جس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے 3 لاکھ 11 ہزار سے زائد افراد بیمار جبکہ 13 ہزار 4 سو سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔

جیسے یورپین ایجنسی نے شمالی اٹلی میں آلودگی کی شرح میں نمایاں کمی دیکھی ہے، جس کی وجہ اس خطے کو کووڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے کے لیے بند کرنا ہے۔ ناسا کے گوڈرڈ اسپیس فلائٹ سینٹر میں فضائی معیار کو جانچنے کی ماہر فائی لیو نے اس بارے میں بتایا 'یہ پہلی بار ہے جب میں نے چین میں اتنے بڑے حصے میں ایک مخصوص وجہ سے اس حد تک آلودگی کی شرح میں ڈرامائی کمی دیکھی'۔ونیسٹ ہنری پیوچ نے بتایا کہ شمالی اٹلی میں این او 2 کی سطح تقریباً ختم ہوگئی ہے۔

پیرس میں بھی جمعے کو ہوا میں موجود ان ذرات کے نتیجے میں آلودگی کی معتدل سطح ریکارڈ ہوئی جبکہ این او 2 بھی فضا میں موجود ہے حالانکہ وہاں کی آبادی 3 دن سے گھروں میں محدود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سکھر میں 14 نئے مریض، متاثرین کی تعداد 500 سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: سکھر میں 14 نئے مریض، متاثرین کی تعداد 500 سے زیادہ - BBC Urduکراچی میں جمعے کو کورونا کے پہلے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ ملک میں 44 نئے مریضوں کے بعد پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 496 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

دوحا سے اسلام آباد پہنچنے والاامریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علاماتدوحا سے اسلام آباد پہنچنے والاامریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علاماتدوحا سے اسلام آباد پہنچنے والاامریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan USDiplomat Arrived Doha pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خدشہ:فیملی کورٹس میں بچوں سے ملاقاتوں پر پابندی عائدکورونا وائرس کا خدشہ:فیملی کورٹس میں بچوں سے ملاقاتوں پر پابندی عائدکورونا وائرس کا خدشہ:فیملی کورٹس میں بچوں سے ملاقاتوں پر پابندی عائد CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan Lahore FamilyCourts Meeting Parents Banned GovtOfPunjab MoIB_Official
مزید پڑھ »

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد: امریکی سفارت خانے کی جانب سے سفارتکار میں کورونا وائرس کی تصدیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:53:41