کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹوں میں لوگوں کا رش - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹوں میں لوگوں کا رش - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

عیدالفطر کی تیاریوں کے لیے بازاروں کا رخ کرنے والے شہری احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کرتے دکھائی دیے lockdown CoronaVirusPakistan DawnNews

ملک بھر میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے مارکیٹوں کا رخ کرلیا حالانکہ ہفتہ کے روز ملک میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیے گئے۔

راولپنڈی میں ہزاروں لوگ عیدالفطر کی تیاریوں کے سلسلے میں مارکیٹ پہنچے، جن میں سے بیشتر نے سماجی فاصلے کا خیال رکھا اور نہ ہے ماسک پہنے ہوئے تھے۔کراچی میں بھی کپڑوں، جوتوں اور چوڑیوں کی دکانیں سجی دکھائی دیں، جبکہ دارالحکومت اسلام آباد میں تو لوگ اسٹورز کھلنے کے انتظار میں قطاروں میں کھچا کھچ کھڑے نظر آئے۔وزیراعظم عمران خان کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ 'عید قریب آرہی ہے اور ہمیں اپنے بچوں کے لیے نئے کپڑے خریدنے ہیں، اب یہ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں اور قواعد و ضوابط پر عمل کریں۔'لاہور میں لوگ دکانیں کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی قبل ازیں حکام کی جانب سے چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 1700 سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے خبردار کیا تھا کہ اگر حفاظتی ہدایات پر عمل نہ کیا گیا تو کاروبار پر دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کردیا جائے گا۔پاکستان کورونا وائرس کا پھیلاؤ دن بدن بڑھ رہا ہے اور نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 28 ہزار 795 ہوگئی ہے جبکہ اموات 636 تک پہنچ چکی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائعکورونا وائرس: پنجاب کے 6 بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہیں ہوگی، ذرائع
مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکا میں اپریل میں 2 کروڑ سے زائد نوکریاں ختم - Business - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخکورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیقپاکستان میں کورونا سے 599 افراد جاں بحق، ساڑھے 26 ہزارافراد میں وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد  میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔  جمعہ  کے روز پاکستان میں کورونا
مزید پڑھ »

کیا جون جولائی میں کورونا وائرس انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے؟کیا جون جولائی میں کورونا وائرس انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے؟انڈین ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر آل انڈیا میڈیکل ایسوسی ایشن یعنی ایمیز کے ڈائریکٹر کے حوالے سے ایک بیان زیر بحث ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انڈیا میں جون اور جولائی میں کورونا وائرس اپنے عروج پر ہو گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 02:34:43