کورونا وباء کے باعث رواں سال ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ نہ دینے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وباء کے باعث رواں سال ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ نہ دینے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پیرس: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے باعث فٹبال کی سرگرمیاں متاثر ہونے کی وجہ سے سال کے سب سے بڑے اور معتبر فٹبال کے ایوارڈ بیلن ڈی اورکو رواں سال نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فرانس فٹبال میگزین کی جانب سے دیے جانے والے ایوارڈ بیلن ڈی اور کو 1956 میں اسٹینلے میوتھیوز کو پہلی مرتبہ دیا گیا تھا اور اس کے بعد سے ہر سال اسے بہترین فٹبالرز کو دیا جاتا ہے۔

میگزین نے 2018 میں خواتین فٹبالرز کو بھی ایوارڈ دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا لیکن اب اس سلسلے کو بھی روک دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اس فیصلے کو آسان تصور کر کے نہیں لیا لیکن ہمیں یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ اس سال بیلن ڈی اور کا کوئی فاتح نہیں ہو گا کیونکہ یہ ایوارڈ شفاف طریقے سے نہیں دیا جا سکے گا۔انہوں نے کہا کہ سیزن کا آغاز مختلف قوانین سے ہوا اور اس کا اختتام مختلف قوانین کے ساتھ ہو گا، جنوری اور فروری میں فٹبال تماشائیوں سے بھرے ہوئے اسٹیڈیز میں کھیلی گئی ، اس کے بعد ہمارے پاس تین کی جگہ پانچ متبادل کھلاڑیوں کا قانون آ گیا، اس کے بعد مقابلے میں مزید تبدیلیاں بھی رونما ہوئیں جس میں سب سے اہم چیمپیئنز...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبپاکستان میں نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں مزید کمی ہوئی ہے، یہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »

آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے ابتدائی تجربات امید افزا ثابت - ایکسپریس اردوآکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے ابتدائی تجربات امید افزا ثابت - ایکسپریس اردو1077 افراد پر آزمائی گئی ویکسین کے ٹیکے سے اینٹی باڈیز اور ٹی سیلز کی افزائش ہوئی جو کورونا کو روک سکتے ہیں
مزید پڑھ »

ظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا رپورٹ نیگیٹو آنے کے بعد محمد عامر کی ٹکٹ کنفرم - ایکسپریس اردوکورونا رپورٹ نیگیٹو آنے کے بعد محمد عامر کی ٹکٹ کنفرم - ایکسپریس اردودوسری رپورٹ منفی آنے پر وہ پہلی دستیاب فلائٹ سے برطاانیہ روانہ ہوجائیں گے
مزید پڑھ »

فلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیںفلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیںفلاحی ادارے دارلسکون کی انچارچ سسٹر رتھ لیوس کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں، ان کی آخری رسومات کل دوپہردو بجے ادا کی جائیں گی، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 05:12:49