آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے ابتدائی تجربات امید افزا ثابت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آکسفورڈ کی کورونا ویکسین کے ابتدائی تجربات امید افزا ثابت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

آکسفورڈ کے سائنسدانوں کی تیارکردہ کورونا وائرس ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ فوٹو: فائلکورونا وائرس کے لیے ایک عرصے سے انتظار کی جانے والی آکسفورڈ کے سائنسدانوں کی وضع کردہ ویکسین سے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور امنیاتی ردِ عمل دیکھنے میں آیا ہے۔

سائنسدانوں نے ویکسین سازی کے لیے کورونا وائرس کے پروٹین کی جینیاتی معلومات کو کولڈ بیماری کے وائرس میں داخل کیا ہے کیونکہ یہی پروٹین انسانی خلیات پر حملہ آور ہوکر انہیں بیمار کرتا ہے۔ اس کا صاف مطلب یہ ہوا کہ ویکسین عام کورونا وائرس کی طرح ہوگئی اور انسانی امنیاتی نظام اسے دشمن سمجھتے ہوئے اس پر حملہ آور ہوا اور اس عمل میں جسم قدرتی طور پر ٹی سیلز اور اینٹی باڈیز پیدا کرنے لگا۔کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہم نے اینٹی باڈیز پر خصوصی توجہ دی ہے لیکن یہ مرض کے خلاف امنیاتی دفاع کا صرف ایک چھوٹا...

ویکسین دینے کے بعد جب مریضوں کے نمونے لئے گئے تو ویکسین دینے کے صرف 14 دن بعد ہی ٹی سیل کی تعداد اپنی بلند ترین سطح پر جاپہنچی۔ اسی طرح 28 روز بعد اینٹی باڈی کی سطح کا گراف اپنی بلندیوں پر تھا۔ لیکن مطالعے کو بہت وقت نہیں دیا گیا کہ معلوم کیا جاسکے کہ یہ سلسلہ کتنی دیر تک برقرار رہ سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی تیز ترین کورونا ویکسین مدافعتی ردعمل فراہم کرنے میں کامیاب - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: آکسفورڈ ویکسین ٹرائل کے نتائج حوصلہ افزاکورونا وائرس: آکسفورڈ ویکسین ٹرائل کے نتائج حوصلہ افزاآکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے بنائی گئی کورونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج آ گئے ہیں اور یہ بظاہر محفوظ اور مدافعت کے نظام کو بیماری کا مقابلہ کرنے کے قابل بنا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی -کورونا ویکسین کی تیاری میں بڑی کامیابی مل گئی -لندن: آکفسورڈ یونیورسٹی میں تیار کردہ کوویڈ 19 ویکسین کے ابتدائی تجرباتی مراحل میں حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کوویڈ 19 ویکسین کو محفوظ، مدافعتی ردعمل کو متحرک کرنے اور پروان چڑھانے میں کارگر قرار دیا ہے۔ سائنسدانوں کی جانب سے شیئرکیے گئے …
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانوی ویکسین کی حوصلہ افزاء نتائج برآمدکورونا وائرس: برطانوی ویکسین کی حوصلہ افزاء نتائج برآمدلندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرف سے بنائی گئی کورونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج آ گئے ہیں اور یہ بظاہر محفوظ ہے اور مدافعت کے نظام کو بیماری کا مقابلہ کرنے کے قابل بنا رہی ہے۔
مزید پڑھ »

' پولیو ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے'' پولیو ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے'اسلام آباد : سربراہ قومی پولیو پروگرام ڈاکٹرصفدر رانا کا کہنا ہے کہ ویکسین بچے کی عمر بھر کی معذوری سے بچاؤ کا واحد حل ہے،
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبپاکستان میں نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں مزید کمی ہوئی ہے، یہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 11:23:09