کورین ڈرامے اور فلمیں بالی ووڈ کی کاپی لگتی ہیں، دیشا پٹانی

پاکستان خبریں خبریں

کورین ڈرامے اور فلمیں بالی ووڈ کی کاپی لگتی ہیں، دیشا پٹانی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

’مجھے لگتا ہے کورین کانٹینٹ میں بہت کچھ بالی ووڈ سے لیا گیا ہے‘ دیشا پٹانی

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کورین کانٹینٹ کو بالی ووڈ سے متاثر ہوکر بنایا جاتا ہے۔

دیشا پٹانی کوریائی کانٹینٹ کی مداح ہیں وہ کورین اینیمیٹڈ فلموں کے ساتھ ساتھ کورین ڈراموں کو بھی بہت پسند کرتی ہیں یہی نہیں بلکہ ان کی پلے لسٹ میں کورین گانے بھی شامل ہیں جو وہ جم سیشن کے دوران سنتی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میںدیشا نے جنوبی کوریائی انڈسٹری کے مواد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں بچپن سے کورین اینیمیٹڈ سیریز دیکھتی آ رہی ہوں، جیسے کہ ’ڈریگن بال زی‘ وغیرہ۔ ان کی کہانیاں اور جذباتی پہلو بے مثال ہیں، ان میں ہر قسم کے موضوعات پر شاندار کہانیاں ہوتی ہیں اور ان کے جذباتی پہلوؤں کا کوئی جواب نہیں‘۔کورین پروجیکٹس پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے دیشا نے کہا کہ ’کوریا فلمسازی، سیریز اور رومانوی کہانیوں میں بہترین ہے، میں محسوس کرتی ہوں کہ ان کے کئی پہلو بولی ووڈ سے متاثر ہیں۔ ان کا...

اپنے کام کے حوالے سے دیشا نے اعتراف کیا کہ وہ سوچتی ہیں کہ جتنا کام انہیں کرنا چاہیے، وہ اتنا نہیں کرتیں۔ انہوں نے کہا، ’میں تبھی کوئی پروجیکٹ کرتی ہوں جب مجھے واقعی پسند آتا ہے یا میں اس سے متاثر ہوتی ہوں۔ یہ ایک اندرونی احساس ہے، اور اگر مجھے وہ احساس نہ ملے تو میں کچھ نہیں کر سکتی‘۔یاد رہے کہ دیشا پٹانی نے تامل فلم انڈسٹری میں اپنی نئی فلم کانگوا کے زریعے ڈیبیو کیا ہے جو 14 نومبر کو ریلیز ہوئی ہے اس فلم میں تامل ہیرو سوریا اور بوبی دیول بھی مرکزی کردار ادا کر رہے...

دیشا کی تازہ ترین فلم *کانگوا* 14 نومبر کو ریلیز ہوئی۔ سوا میں سوریا اور بوبی دیول مرکزی کرداروں میں ہیں، جبکہ فلم کی ہدایتکاری شیوا نے کی ہے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشاف'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »

مشہور بالی ووڈ شخصیت کی گھر سے لاش برآمد، موت کیسے ہوئی؟مشہور بالی ووڈ شخصیت کی گھر سے لاش برآمد، موت کیسے ہوئی؟بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور شخصیات کا اظہار افسوس
مزید پڑھ »

شاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر اسٹار نے خود بتادیاشاہ رخ کی بدتمیزیوں پر ان کی اہلیہ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ سپر اسٹار نے خود بتادیابالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ اور ان کی اہلیہ گوری خان آج اپنی شادی کی 33 ویں سالگرہ منارہے ہیں
مزید پڑھ »

ابلے ہوئے انڈوں کو چھیلنے کے 4 آسان ترین طریقےابلے ہوئے انڈوں کو چھیلنے کے 4 آسان ترین طریقےایسے چند آسان اور بہترین طریقے موجود ہیں جن سے انڈوں کو چھیلنے میں بہت کم وقت اور محنت لگتی ہے۔
مزید پڑھ »

معروف کورین اداکار کی گھر سے لاش برآمدمعروف کورین اداکار کی گھر سے لاش برآمدسونگ جے رم کی موت کی خبر نے مداحوں اور کورین شوبز انڈسٹری کو گہرے صدمے میں ڈال دیا
مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیاسشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیابالی ووڈ کے اداکار سشانت سنگھ راجپورت کے کیس میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:13:07