بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور شخصیات کا اظہار افسوس
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نشاد یوسف گزشتہ رات کوچی اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں، نشاد کی موت کی خبر کی تصدیق آج صبح فلم ایمپلائز فیڈریشن آف کیرالہ کی جانب سے کی گئی ہے جنہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے موت کی تصدیق کرتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
یونین کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا تھا کہ ’نشاد یوسف، فلم ایڈیٹر، جنہوں نے بدلتے ہوئے ملیالم سنیما کے مستقبل کا تعین کرنے میں اہم کردار ادا کیا اچانک دنیا سے چلے گئے ہیں جس پر فلمی ڈائریکٹرز یونین کی جانب سے تعزیت کی جاتی ہے‘۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے ایڈیٹر نے خودکشی کی ہے جبکہ ان کی موت کی وجہ جاننے کیلئے باڈی کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ نشاد یوسف ملیالم اور تامل سنیما کے ایک مشہور فلم ایڈیٹر تھے۔ نشاد یوسف نے کئی فلموں میں کام کیا ہے، جن میں تھلومالا، انڈا، ون، سعودی ویلکا اور ایڈیوس امیگوس شامل ہیں۔
نشاد یوسف کے آنے والے پروجیکٹس میں بازوکا اور کانگوا شامل ہیں، ان کی آنے والی فلم میں سوریہ، بوبی دیول، اور دیشا پٹانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیئم پین: برطانوی گلوکار کا سنیپ چیٹ پر آخری پیغام اور پھر ’ہوٹل کی بالکونی سے گِر کر‘ موتبرطانوی گلوکار اور مشہور بینڈ ’ون ڈائیریکشن‘ کے سابق رکن 31 سالہ لیئم پین کی ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی تیسری منزل سے گِر کر موت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحقباباصدیقی 1999 سے 2009 تک رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور بالی ووڈ اسٹارز کی افطار پارٹی کے لیے بھی مشہور تھے
مزید پڑھ »
جدید ادبیات و علمیات کے شناور، ڈاکٹر اسلم انصاریجس آبائی گھر میں ان کی پرورش ہوئی، وہ اپنے محلے میں ’’ پھولوں والی حویلی‘‘ کے نام سے مشہور تھا
مزید پڑھ »
'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کا نیا بوائے فرینڈ کون؟ سابق ماڈل نے اداکارہ سے محبت کا اظہار کردیابالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے کئی روز سے اپنے نئے بوائے فرینڈ واکر بلانکو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »
سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیابالی ووڈ کے اداکار سشانت سنگھ راجپورت کے کیس میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔
مزید پڑھ »