کوسٹ گارڈ نے 200 کلوگرام چرس برآمد کیا

کھबर خبریں

کوسٹ گارڈ نے 200 کلوگرام چرس برآمد کیا
کوسٹ گارڈچرسبلوچستان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے علاقے اوتھل میں گڈانی سے 200 کلوگرام اعلیٰ کیولٹی کی چرس برآمد کر لی۔ منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 33 لاکھ ڈالر (92 کروڑ 30 لاکھ روپے) سے زائد ہے۔

کوسٹ گارڈ نے بلوچستان کے علاقے اوتھل میں گڈانی میں کارروائی کی اور ایک عمارت میں چھپائی گئی 200 کلوگرام اعلیٰ کیولٹی کی چرس برآمد کرلی۔ ترجمان کوسٹ گارڈ کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع کی بنیاد پر اس علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھاری مقدار منشیات برآمد کی۔ یہ چرس خدشہ ہے کہ اندرون ملک اسمگل ہونا تھی۔ پکڑی جانے والی چرس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 33 لاکھ ڈالر (92 کروڑ 30 لاکھ روپے) سے زائد ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ ز نے آفیسرز اور جوانوں کی کوشش کو سراہتے ہوئے مستقبل میں بھی اسی

طرح کی کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز منشیات اور ہر طرح کی اسمگلنگ کی روک تھام کرتے ہوئے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کوسٹ گارڈ چرس بلوچستان اسمگلنگ منشیات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشیات فروشی میں ملوث باپ بیٹی گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیامنشیات فروشی میں ملوث باپ بیٹی گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیالاہور میں موبائلز اسکواڈ ناکا پر شیرا کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گیارہ کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم خاتون (بیٹی) کی آڑ میں پشاور سے لاہور چرس کی سپلائی دینے آ رہا تھا کہ ناکا شیرا کوٹ پر موجود اہل کاروں نے مشکوک گاڑی کو چیک کیا، جس میں سے گیارہ کلوگرام چرس کے پیکٹ برآمد ہوئے۔ کارروائی کے ذریعے ملزمان کی پشاور سے لاہور منشیات کی سپلائی کو ناکام بنا دیا گیا۔
مزید پڑھ »

لاہور کے تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروخت کرنے والی خاتون گرفتارلاہور کے تعلیمی اداروں کے گرد منشیات فروخت کرنے والی خاتون گرفتارگرفتار ملزمہ سے ہزاروں روپے مالیت کی 1کلو 60 گرام چرس بھی برآمد کر لی
مزید پڑھ »

انٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیوں میں 112.529 کلوگرام منشیات برآمد کیانٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیوں میں 112.529 کلوگرام منشیات برآمد کیانٹی نارکوٹکس فورس نے پنجاب، اسلام آباد اور سندھ میں 4 مختلف کارروائیوں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں میں 1.7 کلو افیون، 1.2 کلو چرس، 11.129 کلو آئس، 24 کلو افیون، 70.8 کلو چرس اور 1.2 کلو آئس سمیت 112.529 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی۔
مزید پڑھ »

معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہمعروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہیہ شیر کا بچہ رجب بٹ کے قبضے سے برآمد کیا گیا تھا، رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ بچہ انہیں تحفے میں دیا گیا تھا،
مزید پڑھ »

افغانستان کے نوجوان نے 125 کلوگرام وزن کم کیاافغانستان کے نوجوان نے 125 کلوگرام وزن کم کیا216 کلوگرام کے وزن سے مرنے کے خطرے کا شکار قدرت اللہ نے 10 ماہ میں 125 کلوگرام وزن کم کر کے خود کو نئی زندگی دی۔
مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، فقید المثال استقبالترک صدر رجب طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، فقید المثال استقبالشاہراہ دستور پر سرخ اور سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے، معزز مہمان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:52:55