کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہ

پاکستان خبریں خبریں

کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں،مراد علی شاہ MuradAliShah Employment Opportunities Citizens pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP

فراہم کیے جائیں، سماعت سے محروم افراد اب گاڑی چلاسکتے ہیں۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا خصوصی افراد کیلئے جتنا بھی کام کیا ہے وہ کم ہے، خصوصی لوگ بہت باصلاحیت ہیں، ان بچوں کی بحالی ہمارے لیے بہت

اہم ہے، جب سے چارج سنبھالا ہے ان افراد کیلئے بہتر قانون سازی کی ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا سندھ پہلا صوبہ ہے جس نے سماعت سے محروم افراد کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے، سماعت سے محروم افراد بھی گاڑی چلا سکتے ہیں مگر انہیں لائسنس کے اجرا کی قانون میں گنجائش نہیں تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبا یونینز کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، وزیراعظمطلبا یونینز کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، وزیراعظمطلبا یونینز کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، وزیراعظم ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے خط پرمشاورت،صادق سنجرانی آج اسد قیصر سے ملاقات کریں گےوزیراعظم کے خط پرمشاورت،صادق سنجرانی آج اسد قیصر سے ملاقات کریں گےملاقات میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر غور ہوگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

خواتین ججز کوشش کریں، عدالتوں میں مردوں کی طرح سخت رویہ اختیار نہ کریں، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn Newsخواتین ججز کوشش کریں، عدالتوں میں مردوں کی طرح سخت رویہ اختیار نہ کریں، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریعمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر فضل الرحمان نےمنہ کی کھائی، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کی کوشش پر مولانافضل الرحمان نےمنہ کی کھائی
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsعثمان بزدار کی جگہ لینے کے خواہشمند اگلے 4 برس انتظار کریں، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 19:23:18