کولمبو، آئی سی سی اجلاس، چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت کا معمہ حل نہ ہو سکا

پاکستان خبریں خبریں

کولمبو، آئی سی سی اجلاس، چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت کا معمہ حل نہ ہو سکا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

بی سی سی آئی اپنی حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کا بہانہ بنا کر پاکستان نہیں آنا چاہتا

فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈاوزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بنوں کی صورت حال پر جرگہ، عمائدین نے مطالبات پیش کردیےریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق اسکیم کی منظوریکراچی: پولیس نے مبینہ رشوت کے عوض نوعمر طالب علم کو اغوا کار بنادیا26 جولائی کا اسلام آباد میں دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، حافظ نعیمحکومت سے مذاکرات کامیاب، فلور ملز نے ہڑتال ختم کردیکراچی میں سمندری ہوائیں معطل، شدید گرمی اور حبس برقرارخیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر سامنے...

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2030 میں 12 کے بجائے 16 ٹیمیں شریک ہوں گی، رواں برس شیڈول ایونٹ کی میزبانی کیلیے بنگلہ دیش کو حالات میں بہتری کیلیے مزید کچھ وقت مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز کا گذشتہ روز اختتام ہوگیا، کانفرنس اور اجلاس سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہوئے، آخری روز چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی بھی منظوری دے دی گئی۔

آئی سی سی بورڈ نے بہرحال اس بات کی تصدیق کردی کہ حال ہی میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈکپ کے مالی معاملات کی جانچ کیلیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے، اس میں 3 بورڈ ڈائریکٹرز روجر ٹوز، لاسن نائیڈو اور عمران خواجہ شامل ہیں، وہ رواں برس کے آخر تک رپورٹ بورڈ کو پیش کریں گے۔ یاد رہے کہ امریکا میں ہونے والے ورلڈکپ میچز کو نقصان کا سودا قرار دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار ہے
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ روزنامہ جنگ کے  ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ کو پاک بھارت ٹاکرا ہوگا۔ میڈیا رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں...
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، بھارت پھر ناز ںخرے دکھانے لگاچیمپئینز ٹرافی میں شرکت، بھارت پھر ناز ںخرے دکھانے لگاجے شاہ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی اور آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی جیتے
مزید پڑھ »

انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰانڈین ٹیم پاکستان نہیں جائیگی، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جو فروری مارچ 2025 میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو سری لنکا کو چیمپئنز ٹرافی میںشامل کیا جائیگا: ...لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم اگر پاکستان نہیں آتی تو پھر آئی سی سی کو دوسرے آپشنز کو استعمال کرنا پڑیگا۔ پاکستان آئندہ سال فروری 2025ء میں چیمپئنز ٹرافی کے شوپیس ایونٹ کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، میزبان کے علاوہ ون ڈے کی ٹاپ سات ٹیمیں آئی سی سی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی، تاہم اب تک بھارتی ٹیم نے...
مزید پڑھ »

کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرکوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائربھارت نے دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:14:54