کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل کی نئی چیمپئن بن گئی

پاکستان خبریں خبریں

کولکتہ نائٹ رائیڈرز آئی پی ایل کی نئی چیمپئن بن گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

آئی پی ایل 2024 میں شاندار کارکردگی دکھانے والی کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے فائنل میں بھی حیدرآباد سن رائزر کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دیدی۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شکست خوردہ ٹیم 18.3 اوورز میں صرف 113 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، کپتان پیٹ کمنز 24 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔کولکتہ کی جانب سے آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک نے 2 جبکہ ویسٹ انڈین آندرے رسل نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین چلتا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم کے جہاز کا رُخ 2 بار کیوں موڑا گیا؟کولکتہ نائٹ رائیڈرز ٹیم کے جہاز کا رُخ 2 بار کیوں موڑا گیا؟آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کا جہاز کا رخ ایک بار نہیں بلکہ دو بار موڑا گیا جس کے باعث کھلاڑیوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔
مزید پڑھ »

آئی پی ایل 2024 کے چیمپئن پر کتنی دولت برسے گی؟آئی پی ایل 2024 کے چیمپئن پر کتنی دولت برسے گی؟آئی پی ایل 2024 کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈر بنے یا پھر سن رائزز حیدرآباد فاتح ٹیم پر ہوگی دولت کی برسات۔
مزید پڑھ »

بارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہربارش گجرات ٹائٹنز کے ارمان بہا لے گئی، دفاعی چیمپئن بغیر کھیلے آئی پی ایل 2024 سے باہرآئی پی ایل 2024 میں دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز کی بدقسمتی کہ بارش نے اس کو بغیر کھیلے ہی پلے آف کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کا شکار، اسپتال داخلشاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کا شکار، اسپتال داخلبالی ووڈ اسٹار احمد آباد میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا میچ دیکھنے کے دوران ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئے
مزید پڑھ »

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا۔جمعہ کو آئی پی ایل کی ٹیم پنجاب کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑے کامیاب رنز کے تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا۔ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کولکتہ نے بیٹنگ...
مزید پڑھ »

ویڈیو: میکسویل نے آئی پی ایل میں ورلڈ کپ 2023 فائنل کی یاد تازہ کر دیویڈیو: میکسویل نے آئی پی ایل میں ورلڈ کپ 2023 فائنل کی یاد تازہ کر دیآئی پی ایل 2024 میں رائل چیلنجرز بنگلورو کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر میکسویل نے ورلڈ کپ 2023 فائنل کی یاد تازہ کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 17:27:49