آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم کا جہاز کا رخ ایک بار نہیں بلکہ دو بار موڑا گیا جس کے باعث کھلاڑیوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔
محبت کی نئی داستان رقم، غزل نے دونوں ہاتھوں اور پیروں سے محروم کلاس فیلو کو جیون ساتھی بنا لیاعلاج کے اخراجات سے تنگ شخص نے بیوی کو اسپتال کے بستر پر مارڈالا
انڈین میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم 11 مئی کو ممبئی انڈینز کے ساتھ ایڈن گارڈن میں میچ کھیلنے کے لیے لکھن پور سے چارٹرڈ طیارے کے ذریعے کولکتہ جا رہی تھی کہ طیارے کا رخ دو بار موڑنا پڑا جس نے اس میں سوار کھلاڑیوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم پیر کی شام لکھن پور سے پونے 6 بجے کولکتہ کے لیے روانہ ہوئی تھی اور طیارے کو شام 7 بجکر 25 منٹ پر کولکتہ میں لینڈنگ کرنا...
تاہم کولکتہ میں خراب موسم اور تیز بارش کے باعث طیارے کی وہاں لینڈنگ نہ ہو سکی۔ پہلے اس کا رخ گوہاٹی کی جانب موڑا گیا۔ طیارہ گوہاٹی پہنچا تو وہاں اس کو کولکتہ روانگی کے لیے کلیئرنس دیا گیا مگر فلائٹ جب دوبارہ کولکتہ کے لیے روانہ ہوئی تو خراب موسم پھر درمیان میں آ گیا۔ رپورٹ کے مطابق موسم کی خرابی کی وجہ سے طیارے کا رخ کولکتہ کے بجائے وارناسی کی طرف موڑ دیا گیا جہاں کھلاڑیوں نے قیام کیا۔شاداب خان اور حسن علی نے آئرلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی پی ایل: آؤٹ دینے پر امپائر سے بحث، ویرات کوہلی پر جرمانہ عائدمیچ میں کوہلی کی رائل بنگلورو کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
مزید پڑھ »
کیا شاہ رخ خان آئی پی ایل میچ کیلئے لکھنؤ جائیں گے؟ پولیس نے وارننگ جاری کردیکلکتہ نائٹ رائیڈرز کا لکھنؤ سپر جائنٹ ٹیم کے ساتھ اٹل بہاری واجپئی ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم میچ منعقد ہونے والا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کیلیے پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے الگ الگ کوچز کا تقررچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ٹیم کے ہیڈ کوچز کی رونمائی کر دی پہلی بار وائٹ اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ کوچز کا تقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا۔جمعہ کو آئی پی ایل کی ٹیم پنجاب کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑے کامیاب رنز کے تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا۔ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کولکتہ نے بیٹنگ...
مزید پڑھ »
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’پنک مون‘ کا نظارہ کیا جا سکے گاآج رات آسمان پر ایک بار پھر پورا چاند نظر آئے گا لیکن اس بار اسے اپریل کے گلابی چاند کا نام دیا گیا ہے
مزید پڑھ »