مظفر گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھری بس دوسری بس ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں4 باراتی جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ چوک سرور شہید اڈا حسین شاہ کے قریب پیش آیا ، زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی جانب سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دیا گیا ،ایک بس کبیر والا سے باراتیوں کو لے کر لیہ جا رہی...
کوٹ ادو میں بھارتیوں سے بھری بس کو حادثہ،4 جاں بحق۔40 سے زائد زخمیمظفر گڑھ کوٹ ادو میں باراتیوں سے بھری بس دوسری بس ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں4 باراتی جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ چوک سرور شہید اڈا حسین شاہ کے قریب پیش آیا ، زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی جانب سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دیا گیا ،ایک بس کبیر والا سے باراتیوں کو لے کر لیہ جا رہی تھی جس میں 34 افراد سوار تھے 4 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئےاور دوسری بس ڈیرہ اسماعیل خان سے ملتان جا رہی تھی جو حادثے کا شکار ہو گئی زخمیوں میں 10 کی حالت تشویشناک ہونے پر نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس کی جانب سے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر...
''محمد رضوان ورلڈکپ میں اپنی ناقص پرفارمنس کو چھپا نے کے لیے مذہب کارڈ استعمال کر رہے ہیں،، احمد شہزاد کاتہلکہ خیز بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایمنڈ کی صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہخیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
کراچی: پکنک پر جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقبس کو حادثہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پیش آیا، حادثے میں کئ افراد زخمی بھی ہوئے: پولیس
مزید پڑھ »
بجٹ 2024-2025: صوبوں کیلیے 74 کھرب 38 ارب مختصاین ایف سی ایوارڈ کے تحت پنجاب کو 36 کھرب 95 سے زائد ملیں گے
مزید پڑھ »
کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آتشزدگی، 2 جاں بحق، اموات بڑھنے کا خدشہکراچی سے کوئٹہ جانے والی بس میں 28 مسافر سوار تھے، 2 لاشیں اور 7 زخمی ریسکیو کرلیے گئے
مزید پڑھ »
ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئیامن دیپ سنگھ کو 3 نومبر 2023 کو بریمپٹن سے حراست میں لیا گیا تھا، ملزم کو اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھ »
گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق سعد پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا، اہلخانہموبائل مارکیٹ کے بار گارڈ کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے سعد کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ سے متعلق ریویو لے رہا تھا۔
مزید پڑھ »