کراچی: پکنک پر جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

Bus Accident خبریں

کراچی: پکنک پر جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
KarachiMari PurRescue
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

بس کو حادثہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پیش آیا، حادثے میں کئ افراد زخمی بھی ہوئے: پولیس

کراچی: پکنک پر جانے والی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقکراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب تیز رفتاری کے باعث پکنک پر جانے والی بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بس الٹنے کا واقعہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب پیش آیا، حادثے میں 4 بچے اور دو خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوئے۔جیکب آباد: تیز رفتار کوسٹر کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق اور 40 زخمی پولیس کا کہنا ہے کہ بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والے افراد پکنک منانے جا رہے تھے۔

دوسری جانب عینی شاہد کا بتانا ہے کہ تمام متاثرین عزیزآباد بنگوریہ گوٹھ کے رہائشی ہیں اور تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ،حادثہ ٹریلر کے موڑ کاٹنے کے باعث پیش آیا جس کے بعد تیز رفتار کوسٹر فٹ پاتھ سے ٹکرائی، بس میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی تھی۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثےکے6 سے 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، 14 زخمیوں کی شناخت کرلی گئی ہے جس میں سے 7 لاشیں ٹراما سینٹر لائی گئی ہیں ،سول اسپتال لائی جانےوالی میتیں سہراب گوٹھ سردخانےمنتقل کردی گئیں ہیں۔’حملے کرنیوالوں کو کیک پیسٹری تو نہیں کھلائیں گے، افغانستان میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا اور آئندہ بھی بنائیں گے‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Mari Pur Rescue

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحقافغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحقکشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے، حکام
مزید پڑھ »

حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیحیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
مزید پڑھ »

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںغزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںعید الاضحیٰ پر بھی اسرائیل کی بربریت جاری، نصیرات کیمپ پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 17 فلسطینی شہید
مزید پڑھ »

کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقکراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 افراد جاں بحقآج بھی شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، گرمی کی شدت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد محسوس کی گئی: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے اسکول پر خوفناک بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے اسکول پر خوفناک بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہیدصہیونی فورسز نے ایک اور وحشیانہ کارروائی میں غزہ میں اقوام متحدہ کے ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ کے قائم کردہ اسکول کو بمباری سے تباہ کر دیا، جس کے نتیجےمیں بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہید ہو گئے
مزید پڑھ »

کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آتشزدگی، 2 جاں بحق، اموات بڑھنے کا خدشہکوئٹہ جانے والی مسافر کوچ میں آتشزدگی، 2 جاں بحق، اموات بڑھنے کا خدشہکراچی سے کوئٹہ جانے والی بس میں 28 مسافر سوار تھے، 2 لاشیں اور 7 زخمی ریسکیو کرلیے گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:53:56