کوہاٹ: سنسنی خیز آپریشن میں خطرناک منشیات اسمگلر گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کوہاٹ: سنسنی خیز آپریشن میں خطرناک منشیات اسمگلر گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ملزم کو سخت سیکیورٹی میں کوہاٹ سے پشاور منتقل کر دیا گیا

انٹیلی جنس معلومات پر اے این ایف نے ایک مشکوک ٹیوٹا لینڈ کروزر کا تعاقب کیا تو ننکانہ صاحب ریسٹ ایریا کے قریب ملزمان کو شک ہوا اور انہوں نے اے این ایف کے عملے پر فائرنگ کر دی۔ تاہم اے این ایف کے اہلکاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تعاقب جاری رکھا اور منگتاوالہ کے علاقے سے مذکورہ گاڑی کو برآمد کر لیا۔

مقامی افراد کے مطابق ملزمان گاڑی چھوڑ کر دوسری گاڑی میں فرار ہوگئے۔ گاڑی کی تلاشی لینے پر 339.600 کلوگرام چرس اور 26.400 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔ بھاگنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے اے این ایف پنجاب نے فوری طور پر اے این ایف خیبر پختونخوا کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کیا، جس کے نتیجے میں اے این ایف خیبر پختونخوا نے کوہاٹ میں ایک اور آپریشن کے دوران ننکانہ صاحب کیس سے متعلق ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم نے گرفتاری کے دوران مزاحمت کی اور فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم اے این ایف کے اہلکاروں نے انتہائی سنسنی خیز آپریشن میں بغیر کسی جانی نقصان کے خطرناک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ہے، جہاں اس کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، گینگ کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے گرفتار ملزم سے تحقیقات کا عمل جاری ہے۔Mar 27, 2025 10:18 AMلاہور میں غیر ملکی بن کر نوسربازی کرنے والا گروہ گرفتاربیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل؛ 4 سالہ بیٹے نے واردات کا پردہ فاش کر دیالاہور: سابق ایم پی اے کا اپنے ڈرائیور پر تشدد، پولیس نے گن مین کو گرفتار کرلیاسال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 10 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات پکڑی گئیانسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 10 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات پکڑی گئی7 کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 69.640 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »

آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے ایک کلو آئس برآمدآسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے ایک کلو آئس برآمدمنشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »

منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتارمنشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتارمنشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، 2 غیرملکی منشیات فروش گرفتار
مزید پڑھ »

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتارلیبیا کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتارملزم کو ضلع کرم کے علاقے پاراچنار سے گرفتار کیا گیا ہے، جس نے متاثرین سے بھاری رقوم حاصل کی، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

پشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنادیا گیاپشاور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بم ناکارہ بنادیا گیاکوہاٹ میں فائرنگ میں مفتی فرمان اپنے ایک ساتھی کے ساتھ جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتارلیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر گرفتارملزم کو گجرات میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:38