کوہاٹ میں فائرنگ میں مفتی فرمان اپنے ایک ساتھی کے ساتھ جاں بحق ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ سڑک کنارے نصب 2 دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیے گئے بی ڈی یو نے بموں کو ناکارہ بنا کر علاقے کو تباہی سے بچا لیا۔
دوسری جانب لکی مروت میں عباسہ اور شہاب خیل کے قریب چوکی عباسہ پولیس کا فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک خارجی دہشت گردی ہلاک ہوگیا۔ادھر کوہاٹ میں نصرت خیل کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق فائرنگ میں مفتی فرمان اپنے ایک ساتھی کے ساتھ جاں بحق ہوئے۔Feb 27, 2025 10:47 AMاسلام آباد ہائیکورٹ؛ آن لائن گیمبلنگ پر پابندی ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان، افغان حکومت کے اعلیٰ عہدیدار کا بیٹا خوارج کے ساتھ ہلاکافغان نائب گورنر کا بیٹا پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ملوث تھا، رپورٹ
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گردی میں ملوث افغان شہری مارا گیاہلاک شخص کی شناخت لقمان خان عرف نصرت (افغان نیشنل) کے طور پر ہوئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
فواد چوہدری 9 مئی مقدمات میں گناہ گار قرارپولیس نے اپنی رپورٹ انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کروادی
مزید پڑھ »
تحصیل رستم میں تباہی کا منصوبہ ناکامپولیس نے تحصیل رستم کے پہاڑی علاقے ملندری میں قوم حمزہ خیل اور قوم خماری خیل کے درمیان اراضی تنازعے پر فائرنگ کے تبادلے سے قبل تباہی کا منصوبہ ناکام بنایا۔
مزید پڑھ »
پشاور پولیس کا وائرلیس سسٹم ناکارہ، حساس علاقوں میں امن کو کنٹرول کرنا مشکلپشاور پولیس کا وائرلیس سسٹم ناکارہ ہونے سے حساس علاقوں میں امن کو کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ دہشت گردوں کے حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا سامنا کرنیوالی پشاور پولیس کے 5 میں سے 4 وائرلیس ٹاورز نے بھی کام چھوڑا ہے۔
مزید پڑھ »
نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کیلیے تیار، افتتاح کل ہوگامزدوروں کی دن رات محنت کی بدولت منصوبہ 120 روز میں مکمل کر لیا گیا
مزید پڑھ »