منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کراچی سے آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے ایک کلو آئس جبکہ راولپنڈی میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے گئے پارسل سے 24 گرام ویڈ برآمد ہوئی۔
اے این ایف نے تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن میں 9 ملزمان کو گرفتار کرکے 33 لاکھ روپے مالیت سے زیادہ کی 199.724 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 1.2 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔ قائد آباد کراچی کے قریب 1.
سنگجانی ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی میں چھپائی گئی 39.6 کلو گرام چرس اور 5 کلو گرام آئس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔ حب ریور روڈ کراچی کے قریب گاڑی سے 38.
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے این ایف کی کارروائی، 2 خواتین منشیات فروشوں سے 14 کلو سے زائد چرس برآمدلاہور میں کورئیرسے نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے پارسل سے325 گرام آئس برآمد کی گئی، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھ »
برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے ایک کلو سے زائد ویڈ برآمد، 2 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں بادام کی 8 بوریوں میں چھپائی گئی 200 کلو چرس برآمد کرلی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
منشیات ہارمونیم میں چھپا کر سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامہارمونیم کے اندر نہایت مہارت سے چھپائی گئی 1.960 کلو گرام آئس برآمد ہوئی
مزید پڑھ »
ائیرپورٹ سیکورٹی فورس کی کارروائی، بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر سے 312 گرام حشیش برآمد کرلی گئی
مزید پڑھ »
منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمدمختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائی، غیرملکی سمیت 9 ملزمان گرفتاراسلام آباد میں گاڑی سے 20 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »