منشیات ہارمونیم میں چھپا کر سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان خبریں خبریں

منشیات ہارمونیم میں چھپا کر سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہارمونیم کے اندر نہایت مہارت سے چھپائی گئی 1.960 کلو گرام آئس برآمد ہوئی

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے اسلام آباد ایئر پورٹ سے منشیات سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم منشیات ہارمونیم میں چھپا کر اسمگل کرنا چاہتا تھا۔

اے ایس ایف حکام کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ریاض جانے والی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ کاشف الرحمٰن نامی مسافر سامان سمیت سفر کے لیے انٹرنیشنل ڈیپارچر لاونج پہنچا جہاں پیگج سرخ کاؤنٹر پر اسکینگ کے دوران اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کو مشکوک قرار دیکر کھول کر فیزیکلی چیک کیا۔

چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ سامان میں رکھے موسقی میں استمال ہونے والے آلے جس پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ ابتداہی قانونی کارروائی کے بعد ملزم کو برآمد شدہ منشیات سمیت مزید تفتیش کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔Mar 11, 2025 12:59 AMخیبر، بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمیکراچی؛ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چل جانے سے والدین کا اکلوتا بیٹا جاں بحقفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کیس: آرمی ایکٹ افواج کے لیے خاص ہے، جج آئینی بینچخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صابن میں چھپا کر ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارصابن میں چھپا کر ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارمختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »

کراچی؛ 4 خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامکراچی؛ 4 خواتین کو سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامایف آئی اے امیگریشن نے ایک اور کارروائی میں جعلی پاسپورٹ پر آنے والے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا، ترجمان
مزید پڑھ »

ریتی بجری کی آڑ میں ہزاروں کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامریتی بجری کی آڑ میں ہزاروں کلو چھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکامپاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت سپرہائی وے چیک پوسٹ پر کارروائی کی
مزید پڑھ »

سعودی عرب، دبئی، مالدیپ منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامسعودی عرب، دبئی، مالدیپ منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاممنشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں 10 ملزمان کوگرفتار کیا گیا، اے این ایف
مزید پڑھ »

پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ بے نقابپاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والا منظم گروہ بے نقابملزمان متاثرہ لڑکی کو شادی اور ملازمت کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے
مزید پڑھ »

افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے والے 2 ایجنٹ گرفتارافغان شہریوں کو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر اٹلی بھجوانے والے 2 ایجنٹ گرفتارملزمان جعلی پاکستانی پاسپورٹ پرافغانیوں کو سعودی عرب اسمگل کرنے میں بھی ملوث تھے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:05:34