کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار

پاکستان خبریں خبریں

کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کویت میں غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کیلئے بل تیار مکمل تفصیل جانیے:

کویتی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے، قانون ساز کمیٹی نے قانونی معقولیت کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل کو دیگر کمیٹیوں سے بھی منظوری حاصل کرنا ہو گی۔

اگر یہ بل قانون بن گیا تو آٹھ لاکھ بھارتی تارکین وطن کو کام چھوڑ کر واپس جانا ہو گا، مسودے میں دیگر ملکوں جن میں فلپائن، مصر اور پاکستان شامل ہیں، ان ورکرز کی تعداد بھی کم کرنے کی بات کی گئی ہے۔ واضح رہے عالمی سطح پر پھیلنے والی بیماری کورونا کے سبب عالمی معیشت سکڑ رہی ہے جس کی وجہ سے خلیجی ریاستیں اپنے ہاں کام کرنے والے غیر ملکی ورکرز کو واپس بھجوا رہی ہیں تا کہ ان کی معیشت پر زائد بوجھ کم کیا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
مزید پڑھ »

کویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائزکویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائزکویت کے پبلک پراسیکیوٹر نے 8 خواتین کو پراسیکیوشن سے ترقی دے کر جج کے منصب پر فائز کیا ہے، اب یہ خواتین اعلیٰ عدالتی کونسل سے اس کی منظوری کی منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

کویت میں مجوزہ نیا قانون لاکھوں انڈین افراد کو کیسے متاثر کرے گا؟کویت میں مجوزہ نیا قانون لاکھوں انڈین افراد کو کیسے متاثر کرے گا؟کویت ایک ایسی قانون سازی کرنے جا رہا ہے جس کے بعد غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کی جا سکے گی تاکہ کویتی شہریوں کے لیے روزگار کے مواقع کم نہ پڑ جائیں۔
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےمقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئےسری نگر: مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی بھارتی اقدام کو 11 ماہ مکمل ہوگئے، بھارتی فورسز نے 11 ماہ سے مقبوضہ وادی کو جیل بنائے رکھا ہے۔
مزید پڑھ »

طویل دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم میں جھگڑے ہو سکتے ہیں، انضمام الحق - Sport - Dawn Newsطویل دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم میں جھگڑے ہو سکتے ہیں، انضمام الحق - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردووزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کوآٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:23:00